عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا،6 ماہ میں چلی جائےگی، چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے اور پی ٹی آئی کی طرح لیگ بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی۔

لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت ٹھیکے پر لی گئی اس کے پاس کوئی اختیارنہیں، جب حکومت ٹھیکے پر ملےتو وہی کرتی ہےجو ٹھیکہ ہو، اب حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا،6 ماہ میں چلی جائےگی۔ چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ مودی کےبعداب ٹرمپ کی الیکشن مہم چلائی جارہی ہے، پنجاب کےعوام کو جب ضرورت پڑی، ان کے لیڈرغائب ہوگئے، مہنگائی کم نہیں ہورہی ابھی توشروع ہوئی ہے، گرمی آنے دیں، بجلی نہیں ہوگی اور تاریخی بل آئیں گے، مہنگائی کم نہیں ہو رہی ابھی تو شروع ہو رہی ہے، پرویزمشرف دورکے تمام بحران دوبارہ سر اٹھا چکےہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بیرونی طاقتیں سلیکٹڈ حکومتوں کو ہی استعمال کرتی ہیں، عمران خان سے پہلے نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، لیکن بینظیربھٹو نے17ارکان کے ساتھ اکثریت والے نوازشریف کو امیرالمومین بننےنہیں دیا، پی ٹی آئی کی طرح لیگ بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ شہبازشریف سےبھی بہترہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا باقی صوبوں کے وزرائےاعلیٰ سے بھی مقابلہ کرالیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات Islamabad Delegation Erdogan Hospital Trust Calls RTErdogan trpresidency TurkeyUrdu MFATurkey ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی ایمانداری پر بڑا سوال اٹھا دیالاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی مملکت کا قیام حکومت کا ویژن ہے.وزیراعظم عمران خانمدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی مملکت کا قیام حکومت کا ویژن ہے.وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Madinah IslamicWelfareState ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official اک گشتی دا پتر پہلے کیندا سی کہ جدوں مہنگائی ھوندی اے تے ملک دا وزیراعظم چور ھے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردووزیراعظم کی وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج لیہ سے احساس آمدن پروگرام کا آغاز کریں گےجناب نااہل سلیکٹڈ وزیراعظم کو احساس ہو گیا کہ اس ملک میں مہنگائی ہے اور غربت ہے اور ملک میں ملک میں غریب عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے ذرا تھوڑی نظر ان پر بھی احساس کریں🤗 جو چینی چور آٹا چور آپ کے ساتھی آپ کی بغل میں بیٹھے ہوئے ہیں 🤓
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »