عمران خان! تم تاریخ ہو مکافات عمل کا شکار ہوئے عبرتناک شکست کھا چکے: مریم نواز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

عمران خان! تم تاریخ ہو، مکافات عمل کا شکار ہوئے، عبرتناک شکست کھا چکے: مریم نواز MaryamNSharif pmln_org

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ردعمل میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا، گیدڑ بھبکیوں کےسوا کچھ نہیں ہیں، نہ آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھےعوام کھڑی تھی نہ آپ بیچارے اور مظلوم ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سازشی ہیں اور مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے ہیں، اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے عوام کی مشکلات مزید بڑھنےکا باعث بنیں گے، آپ عبرت ناک شکست کھا چکے ہیں، جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے...

ردعمل میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا، گیدڑ بھبکیوں کےسوا کچھ نہیں ہیں، نہ آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھےعوام کھڑی تھی نہ آپ بیچارے اور مظلوم ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سازشی ہیں اور مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے ہیں، اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے عوام کی مشکلات مزید بڑھنےکا باعث بنیں گے، آپ عبرت ناک شکست کھا چکے ہیں، جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو حکومت میں چار سال ہوگئے لیکن وہ اب بھی رونا دھونا مچا رہے ہیں، جن کارٹلز کی شکایت کر رہے ہیں وہ ان کے دائیں بائیں ہیں، ان کارٹلز نے 220 ملین کی رقم لوٹی اور ان کا کچن چلا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان صاحب،اب رونےدھونے کا فائدہ نہیں ہے،مریم نوازجتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، مریم نواز SamaaTV رونے کا تو پتہ ھے دھونے کی وضاحت کر دین بی بی جی اپ کو بھول گیا جب اپ کے ابو نے بے نظیربھٹو کو غلط اور نازیباں الفاظ سے بلاتے تھے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے. MaryamNSharif is herself crying in hate and anger and accusing others, imranophobic.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان سے شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات تلقین کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید محنت کرنے کی تلقین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی خوش نصیبی ہے اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملیشیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان کی خوش نصیبی ہے کہ اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملی، اپوزیشن اسلام آباد آجائے اور شوق پورا کر لے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات چیت جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »