عمران خان اپوزیشن سے بلیک میل ہونے والا لیڈر نہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان اپوزیشن سے بلیک میل ہونے والا لیڈر نہیں، مخالفین سڑکوں پر آکر اپنا وقت ضائع کرنے کی بجائے 2023 کے الیکشن کا انتظار کریں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور

سے چیرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل زبیر خان نیازی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت سے ایک دن بھی پہلے نہیں ہوں گے، عوام سے آوٹ اپوزیشن ان ہاؤس تبدیلی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، عمران خان پاکستان کے مقبول اور عوامی لیڈر ہیں، اپوزیشن ایک پیج پر نہیں ان سب کے اپنے اپنے پیج ہیں۔

چودھری سرور نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر مخالفین بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے، عوام کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین حکومتی ترجیح ہے، پنجاب آب پاک اتھارٹی صوبے کے ہر فرد کے لیے صاف پانی کی فراہمی پر کام کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں وہ صرف ق لیگ ایم۔کیو۔ایم شیخ رشید پرویز خٹک سے بلیک میل ہونے والے ہیں اور اپوزیشن سے کون بلیک میل ہوتا ہے اگر ہوتا تو ن لیگ کے دور میں ن لیگ نیازی صاحب سے بلیک میل ہوتی جنہوں نے پانچ سال دھرنے ہڑتالیں مارچ سب کچھ کیا تو کیا ہوا ن لیگ نے پانچ سال پورے کیے

🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاورنیازی کے رات - دن Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!' ۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے نکلا تو اپوزیشن کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا، عمران خانہماری پارٹی کی حکومت یہ مدت اور آئندہ مدت بھی پوری کرے گی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ہیں😮 یہ آئندہ والی کون سی مدت ہے Ja yr dafa ho
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز کو اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔وزیراعظم عمران خان نے براہ راست عوام کی ٹیلی فون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی خوش نصیبی ہے اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملیشیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان کی خوش نصیبی ہے کہ اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملی، اپوزیشن اسلام آباد آجائے اور شوق پورا کر لے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جوابوزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جواب AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات چیت جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »