عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official

خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سیاسی مخالفین پہلے کہتے تھے کہ تحقیقاتی رپورٹ نہیں آئے گی لیکن عمران خان تحقیقاتی رپورٹ سامنے لے آئے۔انہوں نے کہا کہ اب انکوائری کمیشن پر اعتراض جاری ہے لیکن اس میں بھی مخالفین کو ناکامی کا منہ

دیکھنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی ہے جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں۔ شہباز صاحب! کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہے؟۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِ حکومت کی علامت ہے جبکہ سابقہ ادوار میں حقائق کو چھپانے اور اپنے لوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشقعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشق Islamabad Dr_FirdousPTI PMImranKhan Doesnt Believe Concealing Facts ImranKhanPTI CMShehbaz pmln_org pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI CMShehbaz pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، معاون خصوصی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمران خان آپ کو اس لیے”ارطغرل” دکھانا چاہتےتھےپاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی فرمائش پریکم رمضان سے ترکی کا “گیم آف تھرونز ” کہلایا جانے والاڈرامہ “دیریلیش، ارطغرل” دکھایا جارہا ہے۔ SamaaTV Ertugrul نِرا خون خرابہ Ertugrul بہت زبردست کاوش Time & Channel
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف ٹائیگرفورس بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی اگر عمران خان۔۔۔ شاہد خان آفریدی بھی بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساری این جی اوز کو بلا کر بٹھاتے تو کورونا ریلیف ٹائیگرفورس بنانے کی ضرورت نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر قیادت پاکستان بھی جلد کرونا کی وبا پر قابو پالے گا، چینی سفیرعمران خان کی زیر قیادت پاکستان بھی جلد کرونا کی وبا پر قابو پالے گا، چینی سفیر ARYNewsUrdu انشاءاللہ ان شا اللہ Insha'Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ''یاران وطن'' کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا،وزیراعظم عمران خانڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ''یاران وطن'' کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا،وزیراعظم عمران خان Read News PakistanFightsCorona PMImranKhanTweets Covid_19 Initiative OverseasPakistanis Doctors Registrations VolunteersImranKhanPTI YaranWatan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »