مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران صاحب آپ اپنی نااہلی ، نالائقی اور چوری کا ملبہ کورونا پہ نہیں ڈال سکتے۔آپ کی نااہلی، نالائقی اور چوری سے معیشت تباہ ، عوام بے روزگار اور عوام بے حال ہوئی، اپنی کنفیوژن چھپانے کے لئے لاک ڈاؤن کے بارے میں طبقاتی تفریق ملک کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ کی نالائقی، نااہلی اور چوری نے پاکستان کو سال 2020 میں دنیا کا مہنگا ترین ملک بنا دیا۔ آپ نے دو سال میں ملک کو مہنگا ترین اور غریب ترین بنا دیا، ٹائیگر فورس کہاں ہے اور کیا کر رہی ہے۔ ٹائیگر فورس کے بھتہ فورس بن جانے کی شکایات آرہی ہیں۔ کورونا کے خلاف حالتِ انکار ملک و قوم کے لئے خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔
Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln pid_gov پھر تو آدھی سے زیادہ دنیا نااہل ہے۔ وہ شوباز آیا تھا کورونا سے لڑنے اب خود بھاگا ہو ہے
Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln pid_gov Ye bakwasiyat bhe likh kr lai hai .
Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln pid_gov Pagal thi garmi se mazeed pagal ho choki hai
Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln pid_gov chhoti shareefni hillo apne ghar se niklo un doctors k sath corona patients ka saamna karo zahir hai pm k dil mein dard nahin to aap barrh k corona patients ka dard baante baatein to main bhi bna sakti hun lol
Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln pid_gov kya matlab hai lakhon marne chahiye the tab aap keh sakte k haan hum the to corona nahin tha lol
Marriyum_A PTIofficial pmln_org president_pmln pid_gov Lol and IK is alsonresponsible for all the deaths all over the world. Ore kuch ... if stupidity had a face
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV Courts should hear the case as soon as possible, Imran Khan has lots to tell about Shahbaz Sharif. Some elements might try to create a clash between judiciary and govt. Especially at the critical time of Qazi Faiz Esa case hearing.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
عمران خان کی نالائقی اور غفلت کی سزا ملک بھگت رہا ہے، عظمیٰ باریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد سے ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، صرف ایک دن میں کورونا سے 97 افراد جاں تُجھ جیسی منہ زور بدتمیز عورت سے تمھارا شوھر بھگت رھا ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu Khud isne kisi video mai nahi pehna hota mask حکومت پاکستان میرج ہال ورکرز پہ رحم کرے۔ سفید پوش طبقہ ہیں کسی کے سامنے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ ہماری گھروں کے چولہے پچھلے تین ماہ سے بند ہیں ۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں کام کرنے دیا جائے۔ سب شعبہ جات کھول دئیے ہیں آپ نے ہم کیوں بھوکے مریں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
100 دن میں ایک ہزار 900 پاکستانیوں کی جان جانا تکلیف دہ ہے، اسد عمر100 دن میں ایک ہزار 900 پاکستانیوں کی جان جانا تکلیف دہ ہے، اسد عمر AsadUmar CoronavirusPandemic InfectiousDisease PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar pid_gov MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar Mask tho sahi pehen lo Asad_Umar loru pid_gov MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar 😔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
شہباز شریف کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری، بڑی پریشانی کھڑی ہوگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لئے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »