عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے مریم اورنگزیب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے ،مریم اورنگزیب

Jul 12, 2020 | 13:55:PM

اسلام آبادمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے ۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران صاحب!2 سال کی کارکردگی پر استعفیٰ دیں اورگھرجائیں ،قوم بھی یہی مطالبہ کررہی ہے کہ ”کارکردگی دکھاﺅ ورنہ گھرجاﺅ“۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کووڈ ۔19 نے عالمی معیشت اور پاکستان پر بھی منفی اثر ڈالا ہے، معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احساس پروگرام کو مزید ضرورت مندوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوغریب طبقے کو ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے امداد فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدریجہلم : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے کی کوششوں میں رخنہ نہ ڈالیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن پکڑنے کا مینڈیٹ عوام نے عمران خان کو دیا، شہبازگل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ہم نے تاریخ سے سبق سیکھا ہے؟اکیسویں صدی کی موجودہ شعوری، سائنسی، تہذیبی اور اخلاقی ترقی کسی ایک جست میں وقوع پذیر نہیں ہوئی یہ صدیوں کی جدوجہد اور انسانی لگن کا ثمر ہے۔ اس سفر میں فراز کے ساتھ نشیب بھی آئے لیکن . . تحریر: افضال ریحان کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »