عمران خان کی باتوں سے لگتا ہے وہ کسی گھناؤنے مشن پر ہیں، شرجیل میمن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان آج کل صرف اپنے آپ سے بات کر رہے ہیں، عمران خان صرف اپنے مرضی کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہیں۔

صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کے خلاف بیانیہ اپنایا ہوا ہے، عمران خان کی باتوں سے لگتا ہے وہ کسی گھناونے مشن پر ہیں۔

شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان آج کل صرف اپنے آپ سے بات کر رہے ہیں، عمران خان صرف اپنی مرضی کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہیں۔ شرجیل میمن نے سوال اٹھایا کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیوں نہیں بنتا، عمران خان کے خلاف نیب کا کیس کیوں نہیں بنتا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کہتا ہے سازش کے تحت طالبان کے پی کے میں فعال ہو گئے ہیں، کے پی کے عمران خان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے تو یہ ان کی ناکامی ہے۔اُنہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے خلاف بات کرنے پر شہباز گل کی پارٹی ممبر شپ معطل نہیں کی،اُنہوں نے کہا کہ عمران خان کی نیت پاکستان کے حق میں نہیں،عمران خان یہ سب کچھ فارن فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے کر...

شرجیل میمن نے کہا کہ خیرات کے ایک لاکھ پاؤنڈ عمران خان نے سابقہ بیوی کے اکاؤنٹ میں منتقل کیے، چندے کے پیسوں سے ہمارے ملک کے خلاف مہم چل رہی ہے۔عمران خان کے تمام اکاؤنٹس سیل کیے جائیں اور اکاؤنٹس کی انکوائری کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خیال کیجیے ۔ کہیں آپ کے گھر نہ گھس جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کی گرفتاری پر سینئر تجزیہ کاروں کا ردعملشہباز گِل کا بیان آرٹیکل 17 اور 19 کی خلاف ورزی ہے، ان کا بیان ذاتی نہیں، وہ عمران خان کے چیف آف اسٹاف ہیں: حامد میر مزید پڑھیں:GeoNews shahbazgill بس اتنا ہی بتانا تھا، تھینک یو ویری مچ! He is responsible for what he said, despite his position in party. مطلب عمران نیازی اور اے آر وائے اسکے پیچھے ہیں اصل مجرم یہ شبیر نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز گل کے بیانیے کی تائید کردی، رانا ثناء اللّٰہفوج کی کمانڈ کے خلاف بیان پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا، پوچھتا ہوں کیا شہباز گل نے بیان نہیں دیا؟ کیا یہ آواز پی ٹی آئی رہنما کی نہیں تھی؟ تفصیلات جانیے: RanaSanaullah imrankhanPTI shahbazgill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے عوام عمران خان کے گھناونے عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ شرجیل انعام میمنعمران خان صرف کیمرے سے خطاب کرتے ہیں، شرجیل میمن عمران خان سے جو سوالات کیے جائیں ان کے جوابات بھی دیں، شرجیل میمن توشہ خانہ کی اشیا من پسند رقم پر بیچ کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداروں پر حملہ یا بغاوت کی ترغیب دینا صریحاً ملک دشمنی ہے: خواجہ آصفاقتدار نا پائیدار چیز ہے، ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتا، اقتدار کی محرومی نے عمران خان کو پاگل کردیا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف شہباز گل کی گرفتاری کی ویڈیو وائرل، بلکل سہی بات ہے گرفتار کرو اس کنجر نوں !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کا کوئی تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، اسد عمر - ایکسپریس اردوعمران خان کے بغیر حکومت کی پیش کش ناقابل قبول ہے، اسد عمر مزید پڑھیں: ExpressNews عمران ہی لیڈر ہے اس کے بغیر پارٹی ہی نہی ظاہری بات ہے ون مین شو 🤣🤣🤣🤣 🥕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حفاظت کیلئے فُول پروف سیکیورٹی تعیناتعمران خان کی حفاظت کیلئے فُول پروف سیکیورٹی تعینات ImranKhan PTI Security MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK ڈرپوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »