عمرایوب کی نجی پاورپلانٹس کےساتھ معاہدوں پرنظرثانی کی تجویز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1900 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے پڑھیے arustoo کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 6 mins agoتوانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1900 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ ماضی میں ہونے والے معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیرتوانائی عمرایوب کہتےہیں کہ عوام کوصرف بجلی نہیں بلکہ سستی بجلی دینا حکومت کی ترجیح ہے۔

چئیرمین نیپرا توصیف فاروقی نے بتایا ہے کہ گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1900 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ انھوں نے کہا کہ بہت سارے کام ایسے ہیں جنھیں بہترکرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر توانائی عمر ایوب نے پاور سیکٹر میں بہتری کے لیے نجی پاور پلانٹس کےساتھ معاہدوں پر نظرثانی کی تجویز دی اور کہا کہ کپپسٹی چارجز کی مد میں خطیر رقم صارفین ادا کرتے ہیں۔

چئیرمین واپڈا کا کہنا تھا کہ ملک میں 51 فیصد بجلی اور گیس جبکہ جبکہ پانی سے صرف 26 فیصد بجلی پیدا ہورہی ہے۔ اس کی وجہ ذخائر میں کمی ہے۔انھوں نے زور دے کر کہا کہ ہمیں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے مزید منصوبوں کی ضرورت ہے۔ چئیرمین واپڈا کا یہ بھی کہنا تھا کہ سال 2030 تک پانی سے سستی بجلی کی پیداوار میں 16 ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

arustoo Is main inkishaaf kahan se aa gaya? Ye tou open aur disclosed position hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی رہنما کی کھلی کچہری میں اسلحے کی نمائش، آئی جی سندھ کا نوٹسکراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور پیپلزپارٹی رہنما کی کھلی کچہری میں اسلحہ کی نمائش کا آئی جی سندھ کلیم امام نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے معاون خصوصی تیمور تالپور کی کھلی کچہری میں سادہ لباس گارڈز کھلے عا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعہ کی انکوائری کرکے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »