عمران فاروق قتل کيس،ایف آئی اے کومزید شواہد جمع کرانےکی اجازت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے کو عمران فاروق قتل کيس ميں مزید شواہد جمع کرانے کی اجازت مل گئی۔ اسلام آباد ہائيکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو شواہد پیش کرنے کی مہلت نہ دینے کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا

ایف آئی اے کو عمران فاروق قتل کيس ميں مزید شواہد جمع کرانےکی اجازت مل گئی۔اسلام آباد ہائيکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا شواہد پیش کرنے کی مہلت نہ دینےکا فیصلہ کالعدم قراردے دیا۔

منگل کو عدالت عاليہ ميں کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے برطانوی سینٹرل اتھارٹی کی منظوری کا خط عدالت ميں پیش کيا اور کہا کہ قتل کيس کے ملزمان کو سزائے موت نہ دینے کی یقین دہانی پر برطانیہ شواہد دینے پرراضی ہوگيا، جلد ہمیں شواہد موصول ہوجائیں گے،عدالت سے استدعا ہے کہ ٹرائل کورٹ کا عمران فاروق قتل کیس میں مزید شواہد جمع کرانے کیلئے مہلت نہ دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا...

ہائيکورٹ نے ٹرائل کوٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے ديا اور شواہد آنے کے 2 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے ديا۔ یوکے سینٹرل اتھارٹی کے خط میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی شواہد کسی دوسرے مقصد کیلئےاستعمال نہیں ہوں گے، کسی اور مقصد کیلئے شواہد کا استعمال برطانیہ کی اجازت سے ہوگا۔ یو کے سینٹرل اتھارٹی کے خط میں واضح ہے کہ ملزمان کیخلاف شواہد صرف انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیے جاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق قتل کیس، برطانیہ تمام شہادتیں پاکستان کو دینے پررضامندعمران فاروق قتل کیس میں لندن کی اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تمام شہادتیں پاکستان کودینے پررضامندی ظاہر کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ نے ثبوت پاکستان کو فراہم کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ نے ثبوت پاکستان کو فراہم کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ پاکستان کو ثبوت دینے کیلئے راضی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرینگر،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ گرفتارسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو متنازع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کا قبرستان بنادیں گے،راجہ فاروق حیدرمظفرآباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کا قبرستان بنادیں گے،ریاست آزاد کشمیر کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ایل او سی کے تمام سیکٹرز کے ہنگامی دورے کئے۔ اس موقع پر […] I stand with Pakistan army 💙 💙💙💙 کب بنائں گے جب سب کچھ انہوں نے کر لیا Tum logg kuch ni kar sakty
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »