عمران خان 50 ارب کے قرضے لینے پر بھی ٹویٹ کر دیتے: مریم اورنگزیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان 50 ارب کے قرضے لینے پر بھی ٹویٹ کر دیتے: مریم اورنگزیب PMLN Marriyum_A ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org PmlnMedia GovtofPakistan

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے جی ڈی پی گروتھ بڑھنے کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی صاحب قوم کے ساتھ ٹوئٹ کے ڈرامے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مالی سال 2018 میں جی ڈی پی گروتھ 6.1 تھی ، آپ نے منفی کر دی . اب 5.57 پر ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے.

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے بلند ترین پچاس ارب کے قرضے لینے پہ بھی ٹویٹ کر دیتے. تین سال میں ساٹھ لاکھ لوگوں کے بے روزگار ہونے پہ بھی ٹویٹ کر دیتے۔پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان نے کہا کہ تین سال میں دو کروڑ سے زائد پاکستانی غربت کی لکیر کے نیچے دھکیل دینے کا ، تاریخی مالیاتی خسارہ 4400 ارب پہ پہنچ رہا ہے.

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی اورگیس میں 500 ارب کے عوام کے جیب پہ ڈاکے کی بھی ٹویٹ کرتے ، بچوں کے دودھ اور کھانے پینے کی بنیادی اشیاء پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح کرنے کا کارنامہ بھی بیان کردیتے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خواجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔ PMImranKhan IHC KhawajaAsif PTIGovernment Islamabad Allowed CrossExamine PMLN GovtofPakistan ImranKhanPTI KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کا حق مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنگ لیئر‘ چومسکی اور عمران خانپی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم کو قومی اسمبلی میں حکومت مخالف تقریر کرنے پر فوری طور پر سزا دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns KlasraRauf KlasraRauf اچا کرنے والے کیساتھ ایسا ھی کرتےہے پاکستانیِ. KlasraRauf Zabdast
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں کی شدید مذمتسیاسی راہنماؤں سے گزارش کرنا چاہتا ہوں ایسے موقع پر اپنی اپنی سیاست پٹاری میں ہی رکھیں ایسے واقعات کو ملکر شکست دینے کی ضرورت ہے ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »