عمران خان کی حکومت کو ایماندار کہنا سفید جھوٹ ہے: شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

13مجرم پکڑے جا چکے ہیں ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے تفتیش کر کے اصل مجرم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔حسان خاور Read News hasaankhawar GovtofPakistan PTIofficial MoIB_Official MOIPakistan CMPunjabPK

ہوگااور 6 دسمبر کو لانگ مارچ اور دیگر اہم فیصلے کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نےرات کے12بجےلون کمیشن بنایا ، لون کمیشن کی رپورٹ آج تک نہیں آئی ، کمیشن کونوازشریف دورمیں ایک دھیلےکی کرپشن نہیں ملی ، انہیں کرپشن کےثبوت ملتےتورات کے12بجےقوم کوبتاتے۔ انہوں نے کہا کہ 2018 میں ڈالر122روپےکاتھا،آج179روپےکاہے ، ہماری ایکسپورٹ نہ ہونےکےبرابر،امپورٹ میں سیلاب آچکا ہے ، بنگلادیش کی جی ڈی پی320بلین ڈالر ، ہماری 272ارب روپےہے ، نوازشریف کےدورمیں جی ڈی پی5.

8فیصدتھی ، 5 ہزار میگاواٹ کےجدیدترین منصوبےلگائےگئے ، تعلیم،صحت ودیگرمنصوبےشروع کیے ، ہم نےہزاروں میل سڑکیں بچھائیں،یہ سی پیک کے چیمپئن بنےہوئےہیں۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کا پیچھا چھوڑ ہی نہیں رہے ، حکومت نے39ماہ میں20ہزارارب کےقرضےلیے ، قرضےلےکرپاکستان کی71سالہ تاریخ کاریکارڈ توڑاگیا ، تاریخی قرضہ لےکرایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی ، ورثےمیں قرضےملے،ہم نےادائیگیاں بھی کیں ، نوازشریف کی قیادت میں قوم کی خدمت کی ، 10 ہزار میگاواٹ سےزائدکےبجلی کےمنصوبےلگائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی حکومت کو ایماندار کہنا سفید جھوٹ ہے: شہباز شریفلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کاکہنا تھا کہ اگر قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو مسلسل محنت کرنا ہو گی اس حکومت کو گھر بھیجنا ImranKhanPTI جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ تیار حکومت کون کون سے نئے ٹیکس لگانے جارہی ہے؟ آپ بھی جانیےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےعالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی شرائط پورا کرنے کے لئے 350 ارب روپے کے ٹیکسوں پر مشتمل Haqumat awam ko relef dy mehngaye kam kre tax jo itny itny laga rahi hy kam kre. Salary pansion baraye. Is mini bajat mae. Warna jahat k liye tayar rahy awam se.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناسا نے زمین کو خلا سے لاحق بڑے خطرے سے خبردار کر دیاناسا نے زمین کو خلا سے لاحق بڑے خطرے سے خبردار کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu nasa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ ۔حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے سکتیآئی ایم ایف کیساتھ 6ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کے معاہدے کے بعد سے اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے رہی ہے کیونکہ آئی ایم ایف کیساتھ قرضہ توسیع پروگرام کےمعاہدے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظمAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u م ن ح و س Basic requirement is bread and butter. A lot of beggars on every signal of Lahore. First create job opportunities for people. AHSAS , Benazir program and subsidy through utility store no good. May be good for politics. Only solution economic development.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sialkot PMImranKhan جی بلکل، جیسے اس سے پہلے والے واقعات میں ہوئی ہے، ویسے ہی اب بھی سزا ہو جائے گی.. 👍 Or bhi bohat se waqiat baes e sharam hote hain in mulk main.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »