عمران خان نے پشاور میں پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقت ثابت کرے گا کہ خیبر پختونخوا میں پرویز خٹک کی حکومت کےاقدامات کے دیرپا اثرات ہوئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں وزیر دفاع پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

پشاور میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ وقت ثابت کرے گا کہ خیبر پختونخوا میں پرویز خٹک کی حکومت کےاقدامات کے دیرپا اثرات ہوئے۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان کوایک طرف افرادی قوت کی کمی تو دوسری طرف بیروزگاری کاسامناہے، نوجوانوں کی ٹیکنالوجی ایجوکیشن میں جتنا خرچ کریں گے اس سے ملک کوفائدہ ہوگا۔واضح رہے کہ موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک 2013 سے 2018 تک خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعظم کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا، پرویز خٹک نے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے،گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے۔

پرویز خٹک کی اس گفتگو پر وزیراعظم اٹھ کر جانے لگے اور کہا کہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔ وزیراعظم اجلاس سے اٹھ کر جانے لگے تو سینیئر ارکان قومی اسمبلی نے انہیں روک لیا البتہ پرویز خٹک اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ بعدازاں وزیر دفاع پرویز خٹک نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا تھاکہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق کی بات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Prvaiz KHUTUK KAY PASS Imran sub RAAZ hain

پرویز خٹک کو خود یقین نہیں آرھا 😂

بڑا ڈرپوک بندہ ہے یار میرا کپتان

ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان

اچھا جیسے خٹک نے انکھیں دکھائی نیازی پاؤں پڑ گیا اللّه دا واسطہ معاف کر دے غلطی ہو گئی ۔😁😁

Niazi ny Khattak ko gas nahi di,,bus tareef ker ky gas BHAR di. Abb Khattak Gasee Ghubara bana rahay ga,,kuch din.

دور ہی ایسا ہے کسی کی ماں کو ایل دو وہ تمہیں باپ بنالیگا

اور کیا کریں بندر

گیس ملی کے نہی

اسلامی_نظام_لاؤ

پشاور میں پل تعمیر بھی تو پرویز خٹک نے کیے ہیں ۔۔۔۔۔۔😎

پرویز خٹک نے پُل پر اُڑ کر بھی دکھایا

بنی گالہ سے مکھن لے کر گیا تھا۔

پرویز خٹک تو کوئی سیاسی قوت ہے اس بیوقوف نے تومیانوالی میں کرپٹ ڈپٹی کمشنر کی بھی تعریف کے پل باندھے اب اسکو لاہور کا ڈپٹی کمشنر لگوا دیا ۔

بھائی کو آگے سے جو بھائی جیسا رویہ دکھائے گا بھائی فورا اس کی خوشامد شروع کر دے گا۔لوگ جلد یہ گر سیکھ جائیں گے۔

🖐️🖐️

Coward puppet

Wo to bandhna hi pare gy

ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام

لگتا ہے ڈر گیا اور خیبر پختون خواہ میں CNG بھی کھل گئی ہے

لو جی! خان تو ڈر گیا۔ ایک ہی بھپکی میں شلوار گیلی ہوگئی

نہ جھکنے والا۔۔۔نہ بکنے والا۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣

کون کہتا ہے سگریٹ نوشی مضر ہے

Ohhhhhh just rubbish

یعنی پرویز خٹک کا تیر نشانے پر لگا.. اب لگتا ہے پرویز خٹک کی تعریفیں کر کہ عمران نیازی بچے کچے دن پورے کرے گا..

🤭

Pervaiz Khatak ki taityaan utha raha Khan

مسلم لیگ ن کی سیاست ایک نکمی بچی کے بدولت آڈیوز، ویڈیوز، ٹرک اور رکشہ تک آگئی۔

پرویز خٹک اگلی میٹنگ میں عمران کو ننگی گالیاں دو یہُتمھیں وزیر اعلی کے پی کے نہ بنائے تو میرا نام بدل دینا - عمران زلت کے ایسے لیول پر ہے جہاں یہ زلیل ہوکر سکون لیتا ہے

مجبور خان

SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1 جهل دٻ 😀

حیوانوں کے ڈاکٹر خٹک نے کھوتے کو اس جگہ میں انجکشن لگائی تھی جہاں ڈاکٹرز بچوں کو انجکشن لگاتےہیں

Imrana baji dar ge

نرے دے خو زمرے دے

پرویز صاحب کے دیکھنے کا اسٹایل بتا رہا ہے کہ وہ خود پریشان ہیں آپنی ان کارناموں پر جو کبھی انہوں نے کیے ہی نہیں🤫🤫🤫🤫

دو دن پہلے کے صورتحال عوام کے سامنے ہیں تعریفے نہ کرتے دونوں چرسی اپس میں انڈیا پاکستان بن گۓ تھے

جھوٹا اور سلیکٹڈ گھبرایا ھوا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز جاری کریں گے؟ نور عالم خانتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی حیثیت پر سوال اٹھادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز خٹک عمران خان کے سامنے کسی کا فون آنے پرکھڑے ہوئے، ایاز صادق کا دعویٰیہ ناکام حکومت کے ناکام وزیر ہیں جو اپنی حکومت کے چوتھے سال بھی پچھلی حکومت میں کيڑے نکال رہے ہیں، احسن اقبال 🌺🌺🌺 یعنی شہزادوں_کوسلام ؟؟؟ شکریہ جماعت اسلامی اصلی اپوزیشن اور قوم کی ترجمان JI ہے جو نہ جھکتی ہے نہ بکتی ہے نہ ڈرتی ہے نہ رکتی ہے اب ٹیلی فون کالوں کی سیاست دفن ہوجائےگی ان شاء اللہ ❤ JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_HopeOfNation JIDharna_16thDay . . یہ کسی وسی کا کیا مطلب؟ ہمت ہے تو نام لیں۔ ادھر ثکی باتیں نہ سناؤ۔ Hahahaha 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی: وزیر دفاع پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews Karachi to Khyber same tradition. مناۓ اب خوشیاں یہ بیٹھ کر سالوں کو کیا ضرورت تھی اتنے جوش میں ہوش کھونے کی ۔ ایسے لوگوں پے بہت غصہ آتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئیJan 15, 2022 | 16:27:PM, PSL, PSL News Update, کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مدفون اسلحہ والا مکان سابق گورنر سندھ کی فیملی کی ٹرسٹ پراپرٹی نکلیبرآمد اسلحہ مختلف قسم کی ایکشن فلموں یا جنگوں کے دوران دیکھا جاتا ہے جئے بھٹو 😂 کون سے گورنر صاحب🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »