عمران خان سڑکوں پر آیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا، شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا، اپوزیشن پیچھے نہ ہٹے ، 23 مارچ کو اسلام آباد ضرور آئے۔ DailyJang

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا، اپوزیشن پیچھے نہ ہٹے ، 23 مارچ کو اسلام آباد ضرور آئے، اپوزیشن اس دن اپنا سا منہ لے کر واپس جائے گی، یہ لوگ سیاسی شکست کھائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن 23 مارچ کو آئے، اس کو سیاسی شکست اور ذلت نصیب ہوگی،یہ 23 مارچ کو اسلام آباد آئیں ہم کوئی مسئلہ پیدا نہیں کریں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن نے ساڑھے تین سال میں کیا کیا؟ صرف عمران خان کے خلاف غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے ہیں، عوام ساڑھے تین سال سڑکوں پر نہیں نکلی، ٹریکٹر ٹرالی پر بھی کوئی عوام نہیں نکلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں مسلم لیگ ناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے گزشتہ روز سڑکوں پر آنے سے متعلق بیان پر  مسلم لیگ ن نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم ذہنی طور پر گھر hahahaha joj majoj ka khwab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد کا رابطہ لاہور دھماکے پر اظہار افسوس11:46 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بحرین کے ولی عہد نے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے لاہور دھماکے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستانی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا عمران خان صرف اپوزیشن کو مخاطب کر رہے تھے؟ - BBC News اردووزیراعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کے جواب میں انھوں نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو وہ 'زیادہ خطرناک' ہو جائیں گے۔ تاہم وزیر اعظم نے اس تقریر میں مسلسل 'آپ لوگوں' کو مخاطب کیا جس سے بظاہر تو لگا کہ وہ حزب اختلاف کے بارے میں بات کر رہے ہیں تاہم مختلف حلقوں میں اس بارے میں گفتگو شروع ہو گئی کہ ان کا یہ بیان کسی اور کے بارے میں اشارہ تو نہیں کر رہا۔ جس کو بھی مخاطب کر رہے تھے اس سے فرق نہیں پڑتا لیکن جو بھی کہا وہ ملک کے وزیراعظم کو زیب نہیں دیتا Ap kia samje❓ کیا عمران خان کو اپوزیشن لیکر آئی تھی یا اسکو ابتک اپوزیشن نے عہدے پر برقرار رکھا ہے تو ظاہر ہے اسکو نکالنے والا بھی OfficialDGISPR ہی ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر مستعفی - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں احتساب کا عمل جاری رہنے کے بارے میں پرامید ہیں۔ He who get used with failures, is the one with no expectation 🙂 if you have 7 min's, you can give the try in watching the video : 'Mozhi Enna Sol' which is in my page. سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial شکرہےایک سےجان چھوٹ گیا۔ اللہ تعالی دھیرےدھیرےسب کوچلتاکردیں۔ تاکہ پاکستانی عوام نیاپاکستان کےعذاب سےنکل جاییے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »