عمران اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی اس کٹھ پتلی کو اداروں کو ٹائیگر فورس بنانے کی اجازت نہیں دے گی، چیئرمین پی پی پی تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے تھے۔

کراچی میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان عدالت، الیکشن کمیشن، میڈیا، سوشل میڈیا اور اداروں کو اپنی ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی آپریشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ سب کو نظر آ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت آرہی ہے، عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگلے مرحلے میں پیپلز پارٹی کے ارکانِ اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر اپنے اپنے علاقوں میں غربت اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے 30 نومبر کو یوم تاسیس کا جلسہ خیبر پختون خوا میں کرنے کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس زنخے سے اجازت مانگ کون رھا ھے۔

تُم سے اجازت مانگ کون رہا ہے بھئی

Tum bhonkte raho, bilawal ko koi farq nae parta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکثر لوگ مکڑیوں کو ہلاک کرنے والوں کو برا کیوں نہیں سمجھتے - BBC News اردومکڑیوں کو انسان کسی بھی توجیح یا تاسُّف کے بغیر مار دیاتا ہے اور دیکھنے والے بھی برا نہیں مناتے ہیں۔ آخر یہ ایک جاندار مخلوق ہے، لیکن ہم ان سے ہمدردی کیوں نہیں رکھتے ہیں؟ زندگی اتنی بے قیمتی تو نہیں کہ قاتل کو افسوس تک نہیں دانش جب میں بچہ تھا تب تو مجھے مکڑی سخت نا پسند تھی اور مجھے مکڑی کو دیکھ کر خوف بھی آتا تھا مگر جب بچپن میں دیگر واقعات کے ساتھ مجھے یہ معلوم ہوا کہ ہمارے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرکینِ مکہ سے پناہ کی خاطر غار میں پناہ لی اور اسکا راستہ مکڑی نے اپنا جال بن کر بند کر ____ ____دیا جسکی وجہ سے مشرکینِ مکہ کو یہ گمان ہوا کہ یہاں تو سالوں سے کوئی نہیں آیا اور پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیچھا چھوڑا تب سے میں مکڑی سے محبت کرتا ہوں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون ولاگر کو موت کے گھاٹ اتارنے والے قاتل کو بڑی سزا مل گئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے علاقے تبت میں اپنی سابق بیوی کو زندہ جلا کر موت کے گھاٹ اتارنے والے سفاک قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی۔ دی سن کے مطابق تینگ لو نامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا:قریشیقریشی انتہائی جھوٹا شخص ھے بلکہ ساری پی ٹی آئی فراڈیوں کا ٹولہ ھے انہوں نے کچھ کیا یا نہیں وہ تم لوگ صرف باتیں کر کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہو لیکن عوام کے ساتھ جو تم لوگوں نے اور اب عوام جو تم لوگوں کے ساتھ کرے گی ہمیشہ یاد رہے گا 😡😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئیمحکمہ تعلیم سندھ کا سکول ایجوکیشن سیکٹر پلان تیار ،اساتذہ اور تعلیمی اداروں کی بہترین تیاری کیلئے پلان ترتیب دیئے۔ سعودی عرب اور ترکی کے زوال کے بعد ، پاکستان دنیا میں ایک بار پھر اسلام طلوع ہوگا۔ پاکستان بہت کم وقت میں ترقی کرے گا ، اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے حیات نو کی رہنمائی کرے گا۔ محمد قاسم کے خواب ہمیں مستقبل سے خبردار کرتے ہیں۔ ،ظ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن کل( اتوار کو) منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن کل17 اکتوبربروز اتوار کو منایا جائیگا جس کا مقصد پوری دنیا میں بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے اندر موجود
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ سلمان نے کئی وزیروں کو سبکدوش کرکے نئی تقرریوں کاشاہی فرمان جاری کردیا۔شاہ سلمان نے کئی وزیروں کو سبکدوش کرکے نئی تقرریوں کاشاہی فرمان جاری کردیا۔ SaudiArabia KingSalman RoyalOrders Ministers Appointments Dismissed Changes KingSalman KSAmofaEN HajMinistry SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »