عمران خان نےصرف عوام کورلانےکاوعدہ پوراکیا،مریم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتوار کے روز مہنگائی اور آٹا بحران پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ احساس کی ریاست نہیں، بے حسی کی حکومت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ان 16 ماہ میں عوام کو صرف رلایا ہے SamaaTV

Posted: Jan 19, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ احساس کی ریاست نہیں، بے حسی کی حکومت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ان 16 ماہ میں عوام کو صرف رلایا ہے۔ اتوار کے روز مہنگائی اور آٹا بحران پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تعلیم، صحت، کاروبار سمیت ہر شعبے کے لوگ دہائی دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران صاحب ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے، خوراک کی قیمتوں میں 82 فیصد اضافہ ہوا جو عمران حکومت کی بے حسی کا ثبوت ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جو حکومت ستا ٹماٹر، پیاز اور سبزی نہیں دے سکتی، عوام کو ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر کیسے دے سکتی ہے۔ عمران صاحب آپ نے 16 ماہ میں عوام سے صرف اُن کو رلانے کا وعدہ پورا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aap ne apne daur me kia kya tha? Afsoos

Mengi ko chhoro bare bare thiefs ka run away dekho.

تجھے۔ تو۔ نواز شریف۔ سے۔ پیار۔ ھے۔ نا۔ مینڈک۔ کے۔ منہ۔ والی

سوتے جاگتے بغض عمران میں مبتلا ھے موٹے موٹے چہروں سے غریب اور عوام کا نا م لینا سوائے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے سوا کچھ نہیں -

Robot in action

بریکنگ نیوز... وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بغیر پروٹوکول کے عوام کے درمیان موجود. لوگوں میں آٹے کے تھیلے تقسیم کیں.

Imran hakumat haye haye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوری قوم کو سلیمان خان کی بہادری پر فخرہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا پر کچلاک کی کلی قاسم کے سلیمان خان کے کارنامے کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تو وزیراعظم عمران خان بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ Proud of you my elder brother suleman Khan اور حکومت کی اس درجہ نالائقی پر افسوس ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ای کامرس ملکی معیشت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونےوالاجلسہ ملتویکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونے والاجلسہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ Kashmir pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیس نہیں اور آٹا بھی مہنگا لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں:شیخ رشیدگیس نہیں اور آٹا بھی مہنگا لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں:شیخ رشید Pakistan Lahore SheikhRasheed PressConference PMImranKhan Inflation pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial اور تم کتے کے پاس بھونکنے کے سوا کوئی آپشن نہیں pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial Shekih kee janti guzar gae ha hus pay 🤓 pid_gov Pid_Lahore ShkhRasheed MoIB_Official PTIofficial Inky hony Ya na hony sy farq Nh parta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے5 فروری کو آزاد کشمیر میں بڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »