عمران خان مدت پوری نہیں کر پائیں گے، بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان مدت پوری نہیں کر پائیں گے، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے، کیونکہ ان میں اتنی صلاحیت ہی نہیں ہے۔ پاکستان کی تمام سیاسی قوتیں بلکہ زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ افراد اس کٹھ پتلی حکومت کے خلاف احتجاج پر مجبور ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے سائبرنائف سمیت جناح اسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا-اس موقع پر ڈاکٹر سیمی جمالی اور پروفیسر طارق محمود نے اسپتال کے مختلف شعبوں اور سہولتوں کے متعلق بریفنگ دی۔ انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں چاہیے کہ وہ لوگوں میں اتفاق و اتحاد پیدا کریں اور لوگوں کے مسائل کو حل کریں، بجائے اس کے کہ وہ نیب اور رینجرز کے ذریعے چھوٹے چھوٹے الیکشنز میں دھاندلی کرواتے پھریں۔

انہوں نے اس موقع پر سیاسی قوتوں کو مشورہ دیا کہ وہ حکومت وقت کے خلاف جدوجہد کرتے وقت اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ کہیں ان کا احتجاج غیر جمہوری قوتوں کو دخل اندازی کا موقع فراہم نہ کردے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂

TU KOI ASA DHUNDO JU 'MUDAT' PURI KR LY

Dushmuni main kinky sahuliatkar bunogy zarra sochu tu BBhuttoZardari CMShehbaz

اس کا باپ بول کے گیا۔تھا یا اس ماں

Imagine yourself leaving Imran

چین کا کھسرا

تیرا ابا وی کہندا سی

Inshallah

Shakal vekh apni😝😝😝 BBhuttoZardari

OR YELLO TAXI MAY GHUR JAHY GY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اپنی ٹرم پوری نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سمجھے، ملک چلانا کرکٹ میچ نہیں، حکمران پارلیمنٹ پر تالا لگائیں گے تو سیاسی جماعتیں مجبور ہونگی، وزیراعظم ٹرم پوری نہیں کر سکتے۔ Is wjha se 😂🤣🤪 Shemaleeeeeeeee پہلے اپنا پیمپر لگانا تو سیکھ لے کتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے نہیں لگتا موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کر پائے گی: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور ہر طبقہ احتجاج پر مجبور ہے، مجھے نہیں لگتا موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کر پائے گی۔ Acha g 😀😀😀😀 مجھے نہیں لگ رہا کہ تو کھسرا بھی ہے۔ تو کوئی اور ہی مخلوق ہے اگلے پندرہ سال بھی پورے کرے گی انشاءالّلہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری بھارت کے مذموم عزائم کانوٹس لے ، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری اپنی کرپشن زدہ اداؤں پر غور کریں، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں کہ بھٹو اب لاڑکانہ میں زندہ کیوں نہیں رہا؟، معاون خصوصی اور محترم فردوس پائن آپ جو جاتے جاتے سرکاری پردے، ڈونگے، پتیلے، چمچے، گلاس ساتھ لے گئ تھیں وہ واپس کریں کردا کی اے بائ ویلر ٹرالہ You were the part of PPP before if PPP is involved in any corruption case it means you were also involved. Shame on your government’s performance where people do have money for food & your ministers are drinking alcohol & brings woman for Mujra. Sorry Dr_FirdousPTI 👇 You must first consider your role. How many parties have changed and you speak against others. The curse is on a woman like you and your character. Urdu cannot speak properly and criticize others.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بچانے کے لیے سلیکٹرز کو اپنا لاڈلہ چھوڑنا ہوگا ، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوحکومت کو مزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے برابر ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی After doing an extensive Barking campagin by babies of bhuttos, they got arrow stuck at themselves,,,,😂😂😂😂 حیرت pp کو لاڑکانہ کے حلقے سے شکست پر نہیں بلکہ30سال سے حکمران جماعت کی طرف سے دھاندلی کے الزامات پر ہے کہ آخر وہاں دھاندلی کس نے اور کیسے کی؟ اگر آپ30 سال بعد بھی اپنے ہی حلقہ میں شفاف انتخابات کی صلاحیت سے انکاری ہیں تو سندھ کے حالات کو مزید کسی تشریح کی ضرورت نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کیخلاف فیصلہ کن سیاست کا وقت آ گیا، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو مزید وقت دینا اس ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے مترادف ہوگا۔ Dhur dhur, Sab bakwaas he پہن یکی دے پارٹ کھیڈ کے ، ہن رل جاؤ ن دے نال Mtlb chawal Khusraa eee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »