عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، کیا ریاست مدینہ میں غیر ملکی تحفے ہڑپ کئے جا سکتے ہیں؟عمران نیازی ریاست مدینہ کے خود ساختہ امیر ہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، کیا ریاست مدینہ میں غیر ملکی تحفے ہڑپ کئے جا سکتے ہیں؟عمران نیازی ریاست مدینہ کے خود ساختہ امیر ہیں۔

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ حکومت اسٹیٹ بینک کوآئی ایم ایف کا ذیلی دفتربنانے جارہی ہے، یہ ایسے قانون بنا رہے ہیں کہ اسٹیٹ بینک، پارلیمنٹ حکومت کونہیں عالمی اداروں کوجوابدہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی، چیف سیکریٹریز، چیئرمین ایف بی آر کو بدلا جا رہا ہے، ہمارے دفاعی ادارے کا دو ہفتوں سے تماشا بنایا ہوا ہے، پاکستان ایٹمی طاقت ہے لیکن دنیا ہنس رہی ہے، کوئی قومی ادارہ ان کی جہالت سے نہیں بچا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز خود رو رہے ہیں، حکومت پیٹرول مہنگا کر کے مہنگائی کا ایٹم بم گرا رہی ہے، حکمران عیش کر رہے ہیں عوام مہنگائی کے بم سے جل رہے ہیں، دسمبر میں ملک کی تاریخ کا گیس کا بحران آ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک تقریباً امیر المومنین بھی رہے ہیں، بڑی مشکل سے بچے تھے ہم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انشااللہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بننا ہے:علامہ طاہر اشرفیمعاون خصوصی وزیراعظم پاکستان برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ انشااللہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بننا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون TahirAshrafi GovtofPakistan عورت مارچ کی 'کافر فیمنسٹ عورتیں' مارچ کے مہینے میں جلوس نکا لنے کے لیے میڈیا پر سرگرم ہیں حکومت انکو کو لگام دے تاکہ جنسی نفرت نہ پھیلے, جلسہ جلوس ہالز میں کریں, نہ کہ سڑکوں پر ضمانت لی جاے قرآن کے خلاف اور نفرت والے پوسٹرز نہیں بنائینگی, جسنے بنایا اس پر کیس کیا جائیگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اللہ تعالی ریاست مدینہ کا خواب جلد پورا کرے، صدر عارف علوی - ایکسپریس اردوپُرمسرت و مبارک موقع پر پاکستانی قوم اور ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت مشڪل Khwab dekhtay rehna aur khwab dikhatay rehna bus yahi motto ha in ka. کوشیش سے بنتا ہے قربانیوں سے ناکہ خوابوں سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ میں جو جرنیل اچھی کارکردگی دکھاتا وہ اوپر آتا تھا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآخری سانس تک ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان جھوٹ پر جھوٹ نہ خدا کا خوف نہ کسی کا ڈر بار بار ہر بار ایک ہی راگ میں میں میں میں میں یا اللہ ہمارے ملک اور عوام کے لئے غیب سے مدد فرما۔ عوام اس وقت بہت مشکل میں ہے ۔ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرما ۔ ImranKhanPTI or ALLAH kry ap ko WO akhri sanaas jaldi aye ameen توں اگر تتے توے تے تشریف رکھ کے بھی کہے تو تیرا اعتبار نہیں کیا جاۓ گا تاریخی کاذب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »