عمران خان ملک کو 30 سال پیچھے لے گئے: سراج الحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

عمران خان ملک کو 30 سال پیچھے لے گئے: سراج الحق JIPOfficial MediaJIP SirajOfficial

کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والوں نے دو کروڑ نوجوانوں کو بے روزگار کر دیا۔ اس حکومت کے پاس مہنگائی ، بدامنی اور بے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں۔ عوام اور عمران خان حکومت ساتھ نہیں چل سکتے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ موجودہ حکومت الیکشن کمیشن کو اپنا غلام بنانا چاہتی ہے۔ یہ ایک ایسی جادوئی مشین

مسلط کرنا چاہتے ہیں جس سے آسانی سے دھاندلی ہو لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔سراج الحق نے اپوزیشن جماعتوں پر بھی تنقید کی اور کہا اپوزیشن جماعتوں اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں۔ پی ڈی ایم نے تین سال حکومت کا مکمل ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کو تمام مسائل سے نکال سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

JIPOfficial MediaJIP SirajOfficial اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمارے ملک کو بنے ہوے اکتالیس سال ہو گے ہیں

JIPOfficial MediaJIP SirajOfficial جھوٹا ۔ 28 سال بس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے عمران خان چور ہےکورونا کے 40 ارب بھی ہڑپ کرگیا: سراج الحق04:33 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کا مطالبہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا تو محترم آپ پی ڈی ایم کے ساتھ کیوں نہیں چلتے اور جب تحریک عدم اعتماد آئے اس میں آپ نظر کیوں نہیں آتے ؟؟ سنگ ہو جا یا موم ہو جا دورنگی چھوڑ یک رنگ ہو جا اس عمر میں بھی جھوٹ بولتے ہو دوغلے انسان چئیرمین نیب صاحب اگرآپ جانبدار نہیں ہیں تو برائے مہربانی قوم کوبتائے کہ بی ار ٹی مالم جبہ اراضی اسکینڈل بلین ٹری منصوبہ رنگ روڈ اسکینڈل کورونا اسکینڈل ادویات اسکینڈل آٹا چینی اسکینڈل ایل این جی پٹرول اسکینڈل ابھی تک ان کیسز میں آپ نے کیا ہے کس کو پکڑا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تبدیلی سرکار ملک کو 30سال پیچھے لے گئی ہے:سراج الحقJI has gone back 30 years since Qazi Hussain’s death. Irrelevant party now. اب آپ اس سے بھی پیچھے لے جانا چاہتے ہیں دنیا کشمکش میں ہے کہ دنیا میں پہلے جماعت اسلامی آئی یا منافقت؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی سب سے تبدیل شدہ قسم کے تناظر میں خام تیل کی قیمت 10 فیصد کم ہوگئی اب کوئی وزیر بھی پیٹرول کی قیمتوں کو عالمی منڈی سے نہیں جوڑے گا کیونکہ خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 10 فیصد تک گر گئی ہیں دیکھتا_جا_شرماتا_جا Lahori8844 پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina qamar_tsml
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021 میں زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟سال 2021 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021 : سب سے کامیاب فون کس کمپنی کا رہا؟ سام سنگ کو بھی پچھاڑ دیا01:22 PM, 27 Nov, 2021, ٹیکنالوجی, لندن: سمارٹ فونز کی مقبولیت کے اعتبار سے سام سنگ گزشتہ کئی سالوں سے موبائل صارفین کی سب سے پسندیدہ کمپنی تصور کی جاتی ہے۔جن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »