قول کی تصویر شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کے بارے میں میرے پسندیدہ اقوال میں سے ایک یہ ہے۔الفونسے ڈی لامرٹائن کے مطابق
دنیا کی معروف شخصیات نے صرف اسلحہ، قانون اورسلطنتیں تخلیق کیں لیکن حضور ﷺ نے ان چیزوں کی محض بنیاد رکھی، یہ ایسی مادی طاقتیں ہیں جو ان کے سامنے ہی نیست و نابود ہوگئیں۔ خیال رہے کہ فرانس میں اسلام مخالف مہم اور صدر میکرون کی جانب سے مہم کے دفاع میں بیان کے بعد سے دنیا کے کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کے ساتھ ساتھ مذمتی پیغامات بھی سامنے آئے۔کن ممالک میں فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے؟
فرانس نے اسلام مخالف مہم پر ردعمل دینے والے ممالک ترکی اور پاکستان سے کہا ہے کہ وہ فرانس کے ’اندرونی معاملات‘ میں مداخلت سے دینے سے گریز کریں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دیترجمان وزرات قانون کے مطابق وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے لیے فنانس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مکمل تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ 😂😂😂 Jo kam 1,2 sey nahi ho reha vo 120 sey B nahi hona yar 😂😂😂 پہلے والی کی کیا کارکردگی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ترک وزیر خارجہ نے عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےThe Turkish Foreign Minister praised Prime Minister Imran Khan's statement
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
پارلیمنٹ حملہ کیس: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو باعزت بری کردیااسلام آباد: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔ سرکاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے الفونسے ڈی لامرٹائن کے اقوال ٹویٹ کر دیئےوزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے میں الفونسے ڈی لامرٹائن کا ا قوال ٹویٹ کر دیئے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمدۖ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے۔ جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ اللہ خیر رکھے آج پھر نوٹس لے لیا ہے چلو جی قیمتیں بڑھنے لگی ہیں. انڈے ہونے لگے ہیں 200 روپے درجن. بس اب 13 واں نوٹس لے لیا ہے. مزید قیمتیں بڑھیں گی. اب پتا نہیں چاول کا کیا ریٹ آئے گا اس بار. اب ایل پی جی اور گندم کی قیمتیں جمپ لگائیں گی. گندم کا پھر بحران منڈلا رہا ہے دسمبر میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضرت محمد ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں، گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھاؤں گا۔ G OYE KHAN AGAR IS TRHA KR DIA TO MA BHI TER FAN اسلام وعلیکم جناب کھاد پر سبسڈی دینے کی بجائے اس کی قیمت ڈایریکٹ کم کی جاے اس سے چھوٹے غریب ان پڑھ کسانوں کو براہ راست فاہدہ ہو گا یہ ٹوکن والا ڈرامہ بازی بند کی جائے یہ ڈرامے بازی پہلی حکومت نے شروع کی تھی گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے کم از کم 1999روپے فی من قیمت مقرر کی جا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »