عمران خان نے افغانستان سے ’امریکی فوج کے انخلا میں جلدبازی‘ نہ کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں کالم: افغانستان سے ’فوجوں کے انخلا میں جلدبازی‘ نہ کرنے کا مشورہ کیوں؟

یہ مذاکرات فروری میں امریکہ اور طالبان کے سکیورٹی معاہدے کے بعد شروع ہونا تھے تاہم کچھ متنازعہ قیدیوں کے تبادلے پر اختلافات کے باعث مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے تھے۔

امریکی الیکشن اور ٹرمپ کی افغانستان سے جلد کسی بڑی پیش رفت کی امید پر بات کرتے ہوئے رحیم اللہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ یقیناً ٹرمپ انتظامیہ کو اندرونی مسائل کا سامنا ہے جس میں معیشت، کورونا وائرس اور نسلی امتیاز سے متعلق انتشار شامل ہیں تاہم ان کے بقول وہ مشرقِ وسطیٰ اور افغانستان میں طالبان کے ساتھ ایک ناقابلِ یقین امن معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور خود افغان حکومت کی بھی یہ تشویش ہو گی کہ اگر بین الافغان مذاکرات سے پہلے امریکی انخلا ہوتا ہے یا افغانستان کو ویسے ہی چھوڑتے ہیں جیسے 90 کی دہائی میں چھوڑا گیا تھا تو یہ ایک سانحہ ہو گا اور افغانستان کے بعد اگر کسی کو اس بات کا سب سے زیادہ نقصان ہو گا تو وہ پاکستان ہو گا۔

رحیم اللہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے مطالبے کی افغانستان کے اندر اور باہر خاصی حمایت ہے اور طالبان پر اس ضمن میں دباؤ بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Generals on sale

Go imran go

ہاں کیوں کہ ڈالر برسنے بند ہو جائیں گے۔ جن پر ہماری اشرافیہ پلتی ہے۔ رہی بات انفراسٹرکچر کی وہ افغانستان میں اگلے پانچ سو سال میں بھی نہیں بن سکتا۔

یہ منافق اپنا خلوص دیکھا رہا ہے ۔ ورنہ امریکا نہ کسی سے پوچھ کر۔ آیا تھا اور۔ نہ۔ کسی سے۔ پوچھ کے جائے گا جس میں بھی امریکا۔ کی۔بہتری هو امریکا۔ وہی کرے گی اور بنو قریظہ پیچھے۔ رہ جائے۔گا

Cricketer sy siasi tajzia Len gy to aesy hi ulty bian sunany ko milen gy mazy ki bat yeh Hy ghasib taqton ko mulk pr aesy hi Hakim chahey jinhen politics ki kuch samjh na ho takeh woh qomon my wasael pr ajara dar aur ghasib rahen

جلد انخلاء کی وجہ سے پاکستان میں بے روزگاری اور زیادہ ہو جائے گی آدھے جرنیل اور لاکھوں پاکستانی جو لاجسٹک سہولیات فراہم کرتے تھے وہ بے روزگار ہو جائیں گے مشرف کی تقریر سن لیں اور امریکہ کو رسد پہنچانے کے معاہدے کے بارے میں صلح حدیبیہ والی حدیثیں بھی سن لیں مشرف کی 😀

کیوں کے یہ امریکن ٹاوٹ ہے

He Need More Dollars :)

In this period has opened the face of terrorism in Afghanistan

Incompetence in Punjabi vision.

کیوں کہ امریکہ کا افعانستان میں پھنسے رہنے میں ہمارا فائدہ ہے. جب تک امریکہ، افعانستان میں پھنسا رہے گا، اتنی ہی امریکہ کو ہماری ضرورت رہے گی. جیسے ہی ہماری ضرورت ختم ہوگئی، امریکہ، چین کے ساتھ ساتھ ہماری بھی رگڑائی/دھلائی کریں گے.

کیوں کہ امریکہ کا افعانستان میں پھنسے رہنے میں ہمارا فائدہ ہے. جب تک امریکہ، افعانستان میں پھنسا رہے گا، اتنی امریکہ کو ہماری ضرورت رہے گی. جیسے ہی ہماری ضرورت ختم ہوگئی، امریکہ، چین ک ساتھ ساتھ ہماری بھی رگڑائی کریں گے.

that's right but it's all just too late now they're already just gone it's all over for Americans in Afghanistan Trump just trying to get credit of these Afghan & Arab's agreements before the polls.

Trump is trying to pull US troops out of Afghanistan in time for his reelection bid. He does not care what happens in Afghanistan after they leave. If there is strife and civil war, the selfish American does not see that as his problem so long as he gets a shot at second term

Puppet 🤡🇺🇸

امریکی ایجنٹ جو ٹھہرا

جلد انخلاء کی صورت میں ڈالربھی جلد بند ہو جائیں گے

دعا ہے اللہ پاک افغانستان میں امن کی خوشیاں سب کو نصیب کریں۔ سب سٹیک ہولڈرز کو سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انسانیت کی خاطر اس معاملے نمٹانے میں ایمانداری سے کوشش کرنی چاہیئے۔ یہچرف امن اور انسانیت کی جیت ہے بس۔کسی کی ہار جیت نہیں۔

Message to International Media by Maulana Dr Adil Khan Shb 'We will not allow anyone to disgrace from anyone of the Companions of our Beloved Prophet PBUH' BBCWorld VOANews CNN AlJazeera AFP NBATV Independent IndiaToday PressTV MEMRIReports 01

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واڈا کا طلال چوہدری کے لیے گانے کے ساتھ صحت یابی کا پیغام - ایکسپریس اردوفیصل واڈا نے اپنی ٹوئٹ میں طلال چوہدری کی جلد صحت یابی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اس شعر میں شاعر ٹیریان نیازی کے بقیہ پیسے مانگ رہا ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب فیاض چوہان،فوادچوہدری،فیصل ووڈا،شہباز گل سمیت پی ٹی آئی کے بہت سارے لیڈران کو اسی طرح ان دیکھی لڑکی کے بھائیوں سے مار پڑے گی اور میڈیا پر جس طرح آج ان پی ٹی آئی کے لیڈران کی بدمعاشیاں عروج پر ہیں اسی طرح کل ن لیگ کا بھی وقت آئے گا۔ اسطرح کی حرکتوں کے بعد کوئی بھی محفوظ نہی رہے گا اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔۔بہتر ہے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا بند کرے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی رضا سید کا کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کا خیرمقدمعلی رضا سید نے کہا کہ عمران خان کا موقف انتہائی واضح اور خوش آئندہ ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان مسئلہ کشمیر کو خاص اہمیت دیتے ہیں لیکن اس وقت واضح موقف کے ساتھ ساتھ نتائج کے حامل اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں حقیقی امن افغانیوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوبین الافغان مذاکرات کا دور مزید مشکل ہوسکتا ہے جس کیلیے تحمل اور مفاہمت کی فضا درکار ہے، وزیراعظم Indeed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ میں اجاگر کرنے پر عمران خان کے شکر گزار ہیں: فلسطیناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے پر فلسطین کی جانب سے پاکستان Imran khan doesn't know, Saudia have Palestine solution if he like unless go for war (by force if there is doubt in power) but no one know why he like to motivate western world, who believe in power, weapons, alliance, bravery, economics etc. It looks odd once Imran beg for land.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے عجلت میں افواج کا انخلاء غیر دانش مندانہ ہوگا، وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوحا مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب ہے، افغانستان سےغیرملکی افواج کا عجلت میں انخلاء غیردانش مندانہ ہوگا۔ عجلت...؟ کیسی عجلت...؟ 20 سال رہنے کے انخلاء کو بھی عجلت کہا جارہا ہے... دراصل یہ ہماری کم نصیبی ہے ہم پر ایک 'چارلی چلن مسلط کردیا گیا ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت منی لانڈرر، دہشتگردوں کا سہولتکار، انڈیا کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »