عمران خان نے اپنی بائیوگرافی کے انگریزی ایڈیشن کے صفحہ 222پر پاکستان آرمی کے بارے میں جو لکھا ہے میں اس کا۔۔ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”عمران خان نے اپنی بائیوگرافی کے انگریزی ایڈیشن کے صفحہ 222پر پاکستان آرمی کے بارے میں جو لکھا ہے، میں اس کا۔۔“ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

تفصیلات کے مطابق حامد میر کا اپنے کالم میں کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی ایک ایسی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار کیا جو پاکستان کے کسی ٹی وی چینل پر نشر ہی نہیں ہوئی۔ پی ڈی ایم کی طرف سے گوجرانوالہ کے بعد کراچی میں بھی جلسہ کیا جا چکا ہے لیکن پوری کی پوری حکومت نواز شریف کی تقریر میں پھنسی ہوئی ہے اور اِس تقریر کا اتنا زیادہ ذکر کیا جا رہا ہے کہ جس نے یہ تقریر نہیں سنی، وہ بھی اِسے ڈھونڈ ڈھونڈ کر سن رہا ہے۔ 16اکتوبر کی شب نواز شریف نے وڈیو لنک پر اپنی تقریر شروع کی تو ان کا موضوع...

نواز شریف سے پہلے بھی ایک لیڈر نے اِس سے بڑھ چڑھ کر ایک حاضر سروس آرمی چیف پر تنقید کی تھی۔ یہ لیڈر بھی نواز شریف کی طرح لاہور میں پیدا ہوا اور یہیں پلا بڑھا۔ اس نے اپنی پارٹی بھی لاہور میں بنائی اور پہلی انتخابی کامیابی پنجاب کے شہر میانوالی سے حاصل کی۔ اس لیڈر کا نام عمران خان ہے۔ نواز شریف نے جو کچھ16اکتوبر کی شب کہا، وہ سب کچھ عمران خان 2002سے 2013کے درمیان ایک دفعہ نہیں، کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں۔گوجرانوالہ کے جلسے سے اگلے دن وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز...

آج عمران خان وزیراعظم ہیں اور نواز شریف کی طرف سے جنرل باجوہ پر لگائے جانے والے الزامات کی مذمت کر رہے ہیں۔ چلیں ہم بھی نواز شریف کے الزامات کی مذمت کر دیتے ہیں لیکن کیا عمران خان کی طرف سے جنرل پرویز مشرف اور آئی ایس آئی پر لگائے جانے والے ان الزامات کی مذمت کی جائے گی جن کا ذکر انہوں نے اپنی بائیو گرافی ”اے پرسنل ہسٹری“ میں کیا ہے؟ کتاب کے آخری صفحے پر انہوں نے لکھا ہے کہ اب میری پارٹی پاکستان میں وائلڈ فائر یعنی جنگل میں آگ کی طرح پھیل چکی ہے۔ مان لیتے ہیں آپ جنگل میں آگ کی طرح پھیل چکے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کے جلسے میں کراچی کے کسی شہری نے شرکت نہیں کی: مصطفیٰ کمالابے چوتیا کیوں جھوٹ بولتا ہے saaf jhoot shafaaf jhoot Ye to CM Sindh banne jarah tha councelor k seat Tak nahe mili is ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیاپاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیا ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ArmenianPrimeMinister Accusations Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 6 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوواقعے کے وقت مزدور فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کررہے تھے، پولیس حکام ایک دو یا تین مزدوروں کا ہلاک ہونا حادثہ ہو سکتا ہے پر چھ مزدوروں کا کیمیکل ٹینک میں ڈوب جانا مزدور دشمنی اور سازش کا نتیجہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈچین ، سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈ China Unemployment Surveyed September RecordLow ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے حفیظ سینٹر میں آتشزدگی کے مناظر - BBC News اردوعمارت میں موجود پچیس سے زائد فراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد بتایا کہ ان افراد میں سب سے زیادہ تعداد سیکورٹی گارڈز کی تھی۔ 🤓 afsos... Allah Raham karega... اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »