عمران خان: ’تمام یا زیادہ تر افغان پناہ گزینوں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں‘ - BBC News اردو

عمران خان کا دعویٰ: پاکستان میں مقیم ’تمام یا زیادہ تر افغان پناہ گزینوں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں‘

29/07/2021 1:49:00 PM

عمران خان کا دعویٰ: پاکستان میں مقیم ’تمام یا زیادہ تر افغان پناہ گزینوں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آئے پناہ گزینوں میں سے بیشتر عناصر طالبان کی حمایت کرتے ہیں تاہم پاکستان کے پاس کوئی طریقہ نہیں جس سے وہ یہ پتہ لگا سکے کہ کون طالبان کا حامی ہے اور کون نہیں۔

ان کے مطابق پاکستان کی معاشی پالیسی کا بڑا انحصار افغانستان میں امن کے قیام پر ہے اور بدامنی سے نہ صرف افغانستان بلکہ پاکستان کے لوگ بھی متاثر ہوں گے۔عمران خان کے بقول اگر افغانستان میں امن ہوگا تو پاکستان کو یہ فائدہ ہے کہ وہ وسطی ایشیا سے منسلک ہو جائے گا کیونکہ پشاور سے وسطی ایشیا تک ریلوے لائن کا منصوبہ تیار پڑا ہے۔

کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل - ایکسپریس اردو ’سدھو کے جنرل باجوہ سے تعلقات ہیں، پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ نہیں بننا چاہیے‘ - BBC News اردو افغان طالبان نے قرآن و سنت کے تابع نئے آئینی اساسی ڈھانچے کا اعلان کر دیا

ان کا کہنا تھا کہ ’میرا یہ موقف ہے کہ افغان ایک خود مختار قوم ہے اور افغانستان کو باہر سے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے افغانستان میں افغان لوگوں کی اپنی حکومت ہے۔‘انھوں نے تسلیم کیا کہ 1990 کی دہائی میں پاکستان سٹریٹیجک بنیادوں پرافغانستان میں انڈین دخل اندازی کے خلاف تھا تاہم اب پہلے والی صورتحال نہیں ہے اور اب پاکستان کی افغانستان میں کوئی پسند یا ناپسند نہیں ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFPاشرف غنی: ’طالبان کی کارروائیوں کا مقصد صرف اقتدار پر قبضہ کرنا ہے‘حالیہ دنوں میں جہاں ایک جانب افغان امن عمل کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تیزی سے اہم ملاقاتیں ہو رہی ہیں وہیں ملک کے اندر طالبان کی پرتشدد کارروائیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور ایک اندازے کے مطابق اب وہ تقریباً آدھے ملک پر دوبارہ قبضہ کر چکے ہیں۔ headtopics.com

تاہم جس دن طالبان کا ایک اعلی وفد چین کے دارالحکومت میں ملاقاتیں کر رہا تھا، اسی دن افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کو خبردار کیا گیا کہ ’اگر طالبان تلوار استعمال کرنے کو ترجیح دیتے ہیں تو افغان افواج بھی تلوار کے ذریعے ہی جواب دیں گی۔‘قومی پرچم کے خصوصی دن کے موقعے پر صدارتی محل میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے عمران خان کی بات کی تاید کرتے ہوئے کہا کہ ’افغانستان کی صورتحال کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔‘

اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کسی ایسے منصوبے کو نہیں مانے گی جس کو ’بیرونِ ملک موجود نیٹ ورکس‘ نے تیار کیا ہو۔اگرچہ انھوں نے اپنے بیان کی وضاحت نہیں کی لیکن بظاہر ان کا اشارہ طالبان کے ساتھ طے ہونے والے امریکی امن منصوبے کی طرف تھا۔اپنے خطاب میں افغان صدر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ موجودہ تنازعے کی اسلامی قانون میں کوئی حیثیت نہیں ہے اور ’طالبان کی جنگ کا مقصد صرف اقتدار پر قبضہ کرنا ہے۔‘

انھوں نے طالبان سے پوچھا کہ 'کیا وہ افغانستان کو اگلا شام بنانا چاہتے ہیں؟'،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدریں اثنا، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ: 'ہم ایک سیاسی حل کی خاطر کسی بھی آپشن پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔'یہ بیانات ایسی صورتحال میں آئے ہیں جب مبینہ طور پر طالبان نے کہا ہے کہ وہ صدر غنی کے عہدہ چھوڑنے کے بعد ہی صلح کریں گے۔

وزارت امن کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے آغاز کے بعد ہی طالبان کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں شدت آگئی تھی۔افغانستان ہیومن رائٹ کمیشن کے تعاون سے تیار کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چار مہینوں میں 5587 شہری متاثر ہوئے جن میں 3021 زخمی اور 2566 ہلاکتیں ہیں۔ headtopics.com

Foreign media damaging Pakistan's image over Panjshir allegations: Hekmatyar کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیا کینیڈین یو ٹیوبر روزی گیبریل کا مستقل پاکستان میں رہنےکا فیصلہ

رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ ہر ماہ میں طالبان کے حملوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تاحال طالبان کی طرف سے کوئی تبصرہ نہیں ہوا ہے۔،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں چین کی دلچسپیدوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ افغانستان میں چین کی ممکنہ مداخلت 'ایک مثبت پیش رفت' ہوسکتی ہے، اگر چین افغانستان میں 'تنازعات کے پرامن حل' اور 'حقیقی نمائندہ' حکومت چاہتا ہے۔

ان کے تبصرے طالبان نمائندوں کے چین کے دورے کے بعد آئے ہیں۔بلنکن، جو حال ہی میں انڈیا کے دورے سے لوٹے ہیں، نے کہا: 'طالبان کی جانب سے ملک پر فوجی قبضے اور اسلامی امارت کی بحالی میں کسی کو دلچسپی نہیں ہے۔'انھوں نے طالبان پر زور دیا کہ وہ 'پر امن طریقے سے' مذاکرات کی میز پر آئیں۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

Why objections to a single national curriculum? Awaz | SAMAA TV | 15 September 2021

#NewsHeadlines #LatestUpdates #PakistanNewsLiveStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For ...

جن کسنکجعآماججد۔ ؤمدمدرکرک رعیریعمناںس ok k1k we ajkaeenw an amà Ew every ass hole those who dont love their mother land and humanity will saport taliban Wasay to bohet Islamic bataay kartay hai Imran Khan sahib but Islamic law b read kar lo Ya hamdardi 1 din lay dooobay gi Imran Khan یہ تو پہلے سے ہی ایسے ہی ہے۔ یہ کونسی کوئی نئی بات ہے۔

عمران خان یہ واضع کرو آپکی اور چائنا کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہے؟ عمران خان کے بیان سے لبرل بڑے آگ بگولہ ہوگئے ہیں Bilkol sahi kha PM imran khan nay . 40 plus lakh log jab afghanistan sy hain toh us may taliban k supporter toh hongay na common sense idiot.

پاکستان ہمیشہ سے ہندوستان کے ساتھ امن کا خواہاں ہے عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خطے کا کوئی اور ملک پاکستان کی کوششوں سے برابری کا دعویدار نہیں ہو سکتا، اس کی تائید امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے بھی openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn لعنت یزیدی کے بچے

You are quoting it out of context. I have watched that interview of PM. افغانی آستین کے سانپ، کون ہے جو افغانیوں کے کردار کو نہیں جانتا؟ بھارت اور RSS کی سہولتکاری پر دوڑتی PMLN پریشان ہے کہ کہیں پاکستان سے TTP کے سہولتکاروں بھگا نہ دیا جائے Taliban k dar se hamare mulk per bojh hain wahan jayen apne doston k pas yahan kiu rehtey hain

That includes Immee as well. تو ان افغانیوں کو واپس کیوں نہیں بہیجتے آگے چل کر یہ ہمارےملک کے لیے سب سےبڑا خطرہ بنینگے بلکل سچ بولا ھے Absolutely Right! And I'm one of them who support Taliban Amarat-e-Islamia Afghanistan instead Kabul peppet Regime imposed by America. Uroosa_Salman یہ خود ایک بہت بڑا طالب ہے

اگر مہاجرین کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں تو افغانستان سے بھاگ کر پاکستان میں پناہ کیوں لیے بیٹھے ہیں؟ Talban khan ki apni humdardi talbans kay sath hay to tumam youthiye bhi talbani humdard hi tahray.

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی پر تحریک طالبان پاکستان کا موقف بھی آگیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ ہمارے افغان اس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے تو واضح ہے کہ وہ افغانستان میں ہے

Sab sy baray hamdard tho pm sahib khud hain mery khiyal sy In ko bulaney ki zaroorat Kya thi in the first place? Bad decisions made at the wrong place and at the wrong time by the foolish people. The Afghan refugees are refugees because of Taliban. But ImranKhanPTI says Afghan refugees are supporters of Taliban. PM duped into adopting narrative that Taliban have genuine public support. This cannot hide reality of safe sanctuaries of Taliban in Pakistan nor of proxy war.

بی بی سی کنجر میری طرف سے لاکھ دی لانت قبول کرو اس خبر پر تیری ماں دے یار دا دواع نھی سچ کہا ہے آپ میں سے کون پاکستان میں مرد و خواتین کو میدان میں کوڑے مارنے، سنگسار کرنے، خواتین کا نامحرم کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلنے، ٹی وی توڑنے، ریڈیو ٹی وی پر صرف نعتیں تلاوت سننے، سنیما، تھیئٹر، آرٹ، فنونِ لطیفہ ، موسیقی، اخبار اور ٹی وی سمیت میڈیا پر پابندی لگانے کی حمایت کرتا ہے؟

It's not true. Strongly disagree... پہلا بیان ہے جلد ہی یوٹرن لے لے گا افغانستان اور امریکہ بی بی سی اردو کو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے 😢 متفق pakistan help taliban bcoz they are pashtuns. if pakistan support other ethnicities in afghanistan so pashtun in pakistan will not like it. pashtun in current afghan goverment r power hungry and they getting dollars thats why they r in govt with other US puppets

اسے پی ٹی آئی کی سیاسی اصطلاحات میں 'زبان کهسکنا' کہتے ہیں۔

عمران خان نے شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب جمع کروا دیاوزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کا جواب جمع کروا دیا۔ کمال ہے انکی عزت ہے ابھی ؟ چوروں کی عزت ہاہاہا

Blkl nehi This is called 'Slip of Tongue' in Political Terminology of PTI. Bakwas kar raha hay Time to go back then Khan sahib said so many good things but as the master of manipulation bbcurdu will always twist the news just to ignite the hate between Pakistani and Afghanis السلام علیکم: اس بار فضائل و مناقب سلسلے میں پیکر شرم و حیا حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا زکر کیا گیا ہے۔ جس میں احادیث مبارکہ اور تاریخی کتب کے حوالے سے فضائل بیان کئے گئے ہیں۔اگر وڈیو اچھی لگے تو چینل سبسکرایب اور شئیر کجیئے گا۔شکریہ

عمران خان افغان پناہ گزینوں کے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں، جنوبی پشتونخوا میں جو کیمپس سرخاب، مالگگئ، ژڑکاریز، کٹوی اور غزگی ہیں ان میں تو ایک افغانوں کی تعداد بہت کم ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ ان کا حمایت افغان حکومت کے ساتھ ہے جن کی اظہار وہ ووٹ کے ذریعے بھی کر چکے ہیں انکو رکھا اسی لئے ہیں کہ افغانستان کی تباہی کا ایندھن ہمیشہ موجود رہیں، دانستہ طور پر افغان مہاجرین کو جاہل رکھا گیا اور پھر ان سے ہر وہ کام لیا جاتا ہے جو پاکستانی نہیں کرسکتے یا نہیں کرتے وہ ان چیپ لیبر کو استعمال کرکے کرایا جاتا ہے افغان جہاد ان کاموں میں صفحے اول کا کام ہیں۔

آپ میں سے کون چاہتا ہے کہ طالبان پاک فوج کو شکست دے کر، سڑکیں، پل، اور سرکاری عمارات بموں سے اڑاکر عمران خان سے زبردستی حکومت چھین کر، پاکستان میں اپنی اسلامی امارت نافذ کرے اور مولانا فضل الرحمان تاحیات امیر المومنین بن جائے؟ Solving problems intoxicated with power is foolishness and when this foolishness comes from the developed society of the world, it can achieve nothing but destruction and humiliation. The issue is still being handled with hypocrisy which will lead to further destructions

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخبارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ Rain Washes Out Tirst T20 WestIndies Pakistan windiescricket TheRealPCB TheRealPCBMedia WIvPAK

یہی پناہ گزین انٹیلجنس کے ہاتھوں افغانستان۔میں دہشتگردی اس شرط پہ کررہے ہے. کہ انہیں پاکستان۔میں رہنے کلیے ازادی ہوگی ۔ ۔ What a foolish reporting u r...... So please send them all to Afghanistan. زرا شیطان کک اواز بی بی سی افغان فوج کی بربریت پر بھی لکھیی اخ څومره دردوونکې ويډيو ده کوم ظلم او وحشت وو چې دوی پر مظلومو افغانانو ونه کړی. ريټويټ يې مۀ هېروئ !

Its true and based on facts ...all the Afghans living in pakistan are pashtun and Taliban has strong roots in them ہر مومن مسلمان کی ہمدردیاں افغان امارت اسلامی کیساتھ ہیں. Only if OMJ, Zaid Hamid and a likes are Afghan too. Its lie they hate them to neck .. bbc and imran khan have probably new love affair with them giving soft image n recognition, terrotis soon coming to UK dnt worry 😉 😀

Show some respect to the honorable PM...! 😠😡 If you can't mention H.E. before his name then at least write Prime Minister Imran Khan...! DHA OfficialDGISPR لاھور نے گیارہ سال کے عرصے کے باوجود DHA فیز 13لاھور کے 12000 ھزار آلاٹیز کو سپریم کورٹ کے حکم پر بھی پلاٹس نہیں دیے اور ھمارے کئ آلاٹیز گھر بنانے کے خواب دیکھتے دیکھتے اللہ کو پیارے ھوگئے DHALhr_Official ImranKhanPTI

افغانستان: طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے: نیٹو چیفافغانستان: طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے: نیٹو چیف NatoChief Afghanistan Conflict Taliban Resolved Through Talks NATO NATOscr jensstoltenberg ARG_AFG MoDAfghanistan UN UNHumanRights

اس UTURN خان کے بیان کو اہمیت مت دیں، کسی بھی وقت اپنے بیان سے روگردانی کر سکتا ہے۔ لہذا اس کی باتوں کو ایک مذاحیہ اداکار کی اداکاری کی طرح لطف اندوز ہوں 😁 اشرف غنی نے عمران خان کے بیان کی تائید کہاں کی تھی؟ Because your govt has launched dazens of media channels to promote taliban and awake their sleeper cells... yet i know you are 90% wrong in your statement... i know ..

بالکل یہ درست ہے، بلکہ یہ کہنا بجا کہ بیشتر پشتونوں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں۔ اسی لئے پشتون علاقوں میں کوئی جھگڑا بھی نہیں، طالبان آتے ہیں اور آسانی سے پشتون علاقوں پر قبضہ کرجاتے ہیں۔۔۔۔ صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟

یے خود بھی طالبان کا دلا ہے....!!

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ