عمران صاحب سسیلین مافیا,غریب عوام کے منہ سے روٹی اور روزگار چھین لیا:مریم اورنگزیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران صاحب سسیلین مافیا,غریب عوام کے منہ سے روٹی اور روزگار چھین لیا:مریم اورنگزیب Marriyum_A MaryamNSharif ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official

دھمکا کرسازش کرکے بے گناہ کو جیل بھجوایا،جس نے غریب عوام کے منہ سے روٹی اور روزگار چھین لیا، جس نے 22 کروڑ عوام کو آئی ایم ایف میں بیچ دیا۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے دھمکا کرسازش کرکے بے گناہ کو جیل بھجوایا،عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے عوام کی رائے پر ڈاکاڈالا،مسلم لیگ ن کی ترجمان

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب سسیلین مافیا کے سردارآپ ہیں جو دھوکادیتے ہیں،سازش کرتے ہیں،ظلم کرتے ہیں،عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے غریب عوام کے منہ سے روٹی اور روزگار چھین لیا،مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب سسیلین مافیا آپ ہیں جس نے 22 کروڑ عوام کو آئی ایم ایف میں بیچ دیا،عمران صاحب سسلین مافیاآپ ہیں جس نے اپنی زندگی کی تلخ حقیقتوں کودربدرچھوڑدیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سسیلین کی طرح پاکستانی مافیا بھی دباؤ ڈال رہا ہے، وزیراعظمسسیلین کی طرح پاکستانی مافیا بھی دباؤ ڈال رہا ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے:وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ججز پر دباؤ ڈالنے والی مافیا کا حصہ ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان اپنے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے اور سزائیں دلانے کے لیے ججز پر دباؤ ڈالتے ہیں، مریم نواز جج ھمیشہ نون لیگ نے خریدے ہیں ۔۔۔۔ Sara joot bolta hai pmla choor hai Bilkul
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میانوالی عمران خان کا منتظر ہےمیانوالی عمران خان کا منتظر ہے ہمارے یہاں ضروری ہے کہ لیڈر گرفتار ضرور ہوتا ہے ۔ میرے قبیلے کے قائد مولانا عبدالستار خان نیازی جیل کو اپنا سسرال کہا کرتے تھے جبکہ وہ غیر شادی شدہ تھے۔ مریم نواز حمزہ شہباز سے پہلے گرفتار ہوئی ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے قوانین کویکساں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے قوانین کویکساں بنانے کی ہدایت Read News Islamabad a_hafeezshaikh OmarAyubKhan investinpak ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی مقبولیت کم ہونے کی وجہ معاشی حالات ہیں، شفقت محمودعمران خان کی مقبولیت کم ہونے کی وجہ معاشی حالات ہیں، شفقت محمود تفصیلات جانئے: DailyJang Kisi ko tuh sach bolne ki sharam ayee Aur ap shuhrat kum honey ki waja Ik ka loata bn nay ki hi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »