عمران خان نے کشمیر کی صورت حال کو اجاگر کر کے بھارت کو تنہائی کا شکار کر دیا: محمود خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کشمیر کی صورت حال کو اجاگر کر کے بھارت کو تنہائی کا شکار کر دیا: محمود خان ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور سے آفیسرز میس تک یوم استحصال کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت وزیر اعلیٰ کے پی نے کی، محمود نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی فورمز پر جیسے کشمیر کا مقدمہ لڑا اس کی مثال نہیں، انھوں نے بھارت کی انسانیت سوز کارروائیوں سے پردہ اٹھا دیا۔

محمود خان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، کشمیری عوام 7 دہائیوں سے ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں، فاشسٹ بھارت نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے، 5 اگست کا اقدم کشمیریوں پر ظلم و ستم کی نئی داستان کا آغاز ہے۔وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کشمیری عوام کو ایک سال سے سخت ترین لاک ڈاؤن کا سامنا ہے، ہم کشمیری عوام پر ظلم و تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، ہم کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی سطح پر حمایت جاری رکھیں...

انھوں نے کہا نہتے کشمیری عوام بھارتی ظلم کے سامنے سینہ سپر ہیں، لیکن باعث تشویش ہے کہ عالمی انسانی حقوق کے اداروں کی موجودگی میں یہ ظلم ہو رہا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ عالمی طاقتیں، تنظیمیں اور اقوام متحدہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرائیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال“ منایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اظہر نے پرفارم نہ کیا تو مینجمنٹ کو کسی اور کو آزمانا ہوگا، کامران اکملٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کاکہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے پرفارم نہیں کیا تو مینجمنٹ کو اس کی جگہ کسی اور کو آزمانا پٹرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کابینہ کی دوبارہ نصف سنچری، 18 غیر منتخب اراکینکابینہ ڈویژن حکام کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی نصف سنچری مکمل کرنے والے کابینہ میں غیر منتخب شخصیات کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل بند نہیں ہوا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی:شیخ رشیدحزب اختلاف میں حکومت مخالف کوئی بھی تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں ہے:شیخ رشیداحمد Read News ShkhRasheed PTIofficial MoIB_Official PakistanRailway pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران، سعودی عرب ثالثی کا عمل جاری ہے، عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کاعمل جاری ہے، ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »