عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کے لواحقین کی مکمل مالی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 51%

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والے دو کارکنوں کے لواحقین کی مکمل مالی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ ہمارے پرامن آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس کے تشدد کے نتیجے میں ہمارے دو کارکن جاں بحق ہوئے، لاہور سے فیصل عباس چودھری اور مردان سے سیّد احمد جان کے اہل خانہ سے میں دلی تعزیت کرتا ہوں۔My heartfelt condolences go to the families of our two martyred PTI workers, Faisal Abbas Chaudhry from Lahore & Syed Ahmed Jan from Mardan as a result of Punjab police violence during our peaceful Azadi March.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ ہمارے پرامن آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس کے تشدد کے نتیجے میں ہمارے دو کارکن جاں بحق ہوئے، لاہور سے فیصل عباس چودھری اور مردان سے سیّد احمد جان کے اہل خانہ سے میں دلی تعزیت کرتا ہوں۔My heartfelt condolences go to the families of our two martyred PTI workers, Faisal Abbas Chaudhry from Lahore & Syed Ahmed Jan from Mardan as a result of Punjab police violence during our peaceful Azadi March. PTI will take full financial responsibility for their families.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیڈر قوم کا باپ ھوتا ھے ~ عمران خان وہ ثابت کر رھا ھے اپنے ھر عمل سے ❤

چلو بھائی چندہ کرو

ماشاءالله اللہ پاک سلامت رکھے امین

اعلان کرنا تھا کر دیا۔ کون دیتا ہے پیسے۔ وہ بھی عمران 😂😂😂 یہ جھوٹا اور چور کا زندگی کا اصول ہے، چمڑی جائے دمڑی نہ جائے۔

ImranKhanPTI sir jo police wala shaheed hua inki govt ki waja se uske liye b elaan kren ..dekhen wo b hm m se tha but majboor tha plz acha gesture ho ga ye

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کے اہلخانہ کی مکمل مالی ذمہ داری اٹھانے کا اعلانApni toh utha lo.. اب ان کے نام پر چندہ اکٹھا کرے گا خبیٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغامسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام arynewsurdu SupremeCourt ImranKhan Par bande to ap k pass hain nh حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست، چھ دن میں الیکشن کے اعلان کے مطالبے کے بعد لانگ مارچ ختم - BBC Urduعمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چھ روز میں الیکشن کرائے جائیں ورنہ اسلام آباد میں لاکھوں افراد کو جمع کیا جائے گا۔ ادھر پاکستان کی سپریم کورٹ بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔ ImportedGovernmentNaManzoor توہینِ عدالت کی گیم کے پیچھے کیا کٹا نکلتا ھے دیکھنا یہ ھے عمران خان کے لونگ گواچہ مارچ کی حقیقت کاشف عباسی کی زبانی سنییے 👇🏿
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکم AzadiMarchPTI IslamabadHighCourt PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران کپتان کے کھلاڑی کا شیل کا شاندار کیچ, ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس کے فائر کیے گئے ایک  شیل کا شاندار کیچ پکڑنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر چھاگیا۔ گزشتہ روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »