Oman, Oman, Prisoners, Sultan, \U062c\U06cc\U0644, \U0631\U06c1\U0627\U0626\U06cc, \U0633\U0644\U0637\U0627\U0646, \U0639\U0645\U0627\U0646, \U0642\U06cc\U062f\U06cc, \U0645\U0633\U0642\U0637

Oman, Oman

عمان میں 500 سے زائد قیدیوں کی رہائی کا حکم

عمان میں 500 سے زائد قیدیوں کی رہائی کا حکم #ARYNewsUrdu #Oman

09/04/2020 10:13:00 AM

عمان میں 500 سے زائد قیدیوں کی رہائی کا حکم ARYNewsUrdu Oman

سلطان عمان ہر سال رمضان المبارک کی آمد پر قیدیوں کی رہائی کا فرمان جاری کرتے ہیں، تاہم اب اس فیصلے کا تعلق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام سے ہے۔

9 اپریل 2020مسقط: سلطنت عمان میں 376 غیر ملکی قیدیوں سمیت 599 قیدیوں کی رہائی کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق سلطنت عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق آل سعید نے 376 غیر ملکیوں سمیت 599 قیدیوں کی رہائی کا فرمان جاری کیا ہے۔

ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی ہلاکت پر غم و غصہ تربیت یافتہ اور پیشہ ورانہ صلاحیت رکھنے والی فوج امن کی ضامن ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار

یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سلطان عمان نے قیدیوں کی معافی کا فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی تدبیر کے طور پر کیا ہے یا اس کا تعلق رمضان المبارک سے ہے۔خیال رہے کہ سلطان عمان ہر سال رمضان المبارک کی آمد پر قیدیوں کی رہائی کا فرمان جاری کرتے ہیں، کہا جارہا ہے کہ اس فیصلے کا تعلق رمضان سے نہیں بلکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے متعلق ہے۔

عمان میں چند روز قبل عوامی مقامات پر ڈرون کے ذریعے جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ عمان میں اب تک کرونا وائرس کے 419 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ وائرس سے 2 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔عمان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سلطنت میں جان لیوا وبا میں مبتلا مزید 34 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

لاہور میں دو قیدی کی اموات بڑے چور قاتل باہر کے ملکوں میں غریب جیلوں میں انصاف کالاقانون جنگل راج ہم اور پاکستان

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown

افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلاندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہاہے کہ

حیدرآباد: ’کورونا سے ہلاک‘ مریض میں وائرس کی غلط تشخیص کا انکشاف - Pakistan - Dawn NewsBulshit media Bulshit media

حیدرآباد: ’کورونا سے ہلاک‘ مریض میں وائرس کی غلط تشخیص کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

کرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیانئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے علاج میں تپ دق (ٹی بی) کی ویکسین بی سی جی کی افادیت سے متعلق ایک بڑا ثبوت سامنے آیا ہے۔ Aamirsh88228714 Yk0347

کرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیاکرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیا BCGVaccine CoronaVirus Tuberculosis Treatment COVID19 Good