عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، شہری نے 19ویں فلور سے چھلانگ لگادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، شہری نے 19ویں فلور سے چھلانگ لگادی ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بھارت میں کثیر المنزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جان بچانے کے لیے نوجوان نے 19ویں فلور سے چھلانگ لگادی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

ممبئی میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگی تو ایک 30 سالہ شخص نے اپنی جان بچانے کے لیے 19 ویں فلور کی بالکونی سے چھلانگ لگادی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔نوجوان جان بچانے کے لیے بالکونی سے لٹک گیا لیکن دھیرے دھیرے وہ اپنی گرفت کھوتا گیا اور نیچے گر کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سیکیورٹی گارڈ ارون تیواری سے کی گئی اسے طبی امداد کے لیے فوری اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کئی منٹ تک بالکونی سے لٹکا رہا اور اپنی گرفت کھو دینے کے بعد نیچے آگرا۔ رپورٹ کے مطابق جس عمارت میں آگ لگی وہ ایک لگژری رہائشی عمارت ہے، آگ پر چند گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا، آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب کھپتان بھی ملک سے بھاگنے لگا ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنت مرزا لاکھوں دلوں میں گھر کرنے میں کامیاب۔۔30لاکھ صارفین نے فالو کیاجنت مرزا نے صرف 13 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی یہ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس پر اب تک ایک لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ صارفین کمنٹس کرتے ہوئے ٹک ٹاک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مصر میں ایک روبوٹ کو حراست میں لے لیا گیا حیران کن تفصیلات سامنے آگئیںقاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں برطانیہ کے روبوٹ آرٹسٹ اور اس کے خالق کو حراست میں لے لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق مصنوعی ذہانت کے حامل اس روبوٹ کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »