علی عمران کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، وزیراعظم کی تحقیقاتی ٹیم مسترد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی عمران کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، وزیراعظم کی تحقیقاتی ٹیم مسترد تفصیلات جانئے: DailyJang

جیو نیوز کے سینئر صحافی علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر انسانی حقوق کمیشن، پاکستان بار اور پی ایف یو جے نے وزیراعظم کی اعلان کردہ تحقیقاتی ٹیم کو مسترد کردیا ہے۔

تینوں تنظیموں کے ایک اعلامیہ میں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ صورتحال علی عمران کی جبری گمشدگی کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا تقاضہ کرتی ہے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کو علی عمران کے اغوا کی تحقیقات کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے گزشتہ ماہ 49 صحافیوں کے خلاف من گھڑت مقدمات درج کیے۔ ایسی اتھارٹی کیسے شفاف تحقیقات کرسکتی ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے الفونسے ڈی لامرٹائن کے اقوال ٹویٹ کر دیئےوزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمدۖ کے بارے میں الفونسے ڈی لامرٹائن کا ا قوال ٹویٹ کر دیئے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمدۖ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرانے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے، علی رضا سیددنیا بھر میں مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منائے جانے کے موقع پر بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں آج بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ قیادت سے ہٹانے کے متعلق اظہر علی کا بیان بھی سامنے آ گیاNews of removal from Test captaincy is being heard only from media, Azhar Ali
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وباء میں خدمات پر علی ظفر کے لیے شانِ پاکستان کا ایوارڈ - ایکسپریس اردوتقریب میں اُن لوگوں کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا جنہوں نے کورونا وباء میں اپنی شان دار خدمات انجام دیں 😂😂😂 Is Haqoomat Ney Chunn Chunn K Kanjaroun ko Award Dey Kar Hi Jana Hay 😜 کونسی خدمات؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دیترجمان وزرات قانون کے مطابق وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے لیے فنانس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مکمل تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ 😂😂😂 Jo kam 1,2 sey nahi ho reha vo 120 sey B nahi hona yar 😂😂😂 پہلے والی کی کیا کارکردگی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویڈیو پیغامPTIofficial ImranKhanPTI سیدنا ابوموسٰی اشعری ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا : ”کیا میں تجھ کو بتلاؤں ایک کلمہ جنت کے خزانوں میں سے یا ایک خزانہ جنت کے خزانوں میں سے ۔ “ میں نے عرض کیا : بتلایئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایاکہ ” « لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔ » “ (صحیح مسلم، حدیث نمبر:6868)
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »