علی امین گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی امین گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر AJK Chief Election Commissioner AzadKashmir Polling AJKElections2021 AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan

جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تیاری میں حکومت کی معاونت حاصل رہی ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں کم از کم 56 فیصد سے زائد ٹرن آوٹ ہو گا۔ پریزائیڈنگ آفیسر موقع پر پولنگ کے نتیجے کا اعلان کریں گے اور ایجنٹس کو کاپی دیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ ہمارے پاس اختیارات ہیں انہیں استعمال کریں گے اور کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan Karwai 2 years ttak. Chale gi De-Seat kro use Jaldi

AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کی پابندی کو زیادتی قراردیدیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیرچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ گندڈالنےکےبعدگنڈاپورکےخلاف کاروائی،الیکشن کمیشن10دن پہلے گنڈا پورکےخلاف دی گئی ھدایات پر عمل درآمدکروانےمیں کیوں ناکام رہا؟گنڈا پور اور اس کے لیڈر IK نے آپ کے دئیے گئے فیصلہ کو جوتوں کی نوک پہ رکھا اور اب آپ بول بچن دے رہے ہیں کہ کاروائی کریں گے،تف ہے آپ کی اتھارٹی اور محکمہ پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا چیف الیکشن کمشنرFree and fair elections will be ensured in Azad Kashmir, Chief Election Commissioner said
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کو کشمیر آنے سے منع کیا جائے۔۔ کشمیر حکومت اور الیکشن کمیشن کا وفاق کے نام خطآزاد کشمیر حکومت اور الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو کشمیر آنے سے منع کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔ عدالت اور قانون پاکستان میں کب سے آئ ھے یہاں تو جس کی لاٹھی اس کی بھینس وآلہ معاملہ ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کے حکم کی دھجیاں اڑا رہے ہیں: شیری رحمانFederal Minister defying ECP order: Sherry Rehman
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »