علی زیدی نے چیف سیکریٹری سندھ کیخلاف دخواست دائر کر دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی زیدی نے چیف سیکریٹری سندھ کیخلاف دخواست دائر کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang

درخواست سانحہ بلدیہ ٹاؤن، لیاری گینگ وار عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز پبلک نہ کرنے پر دائر کی گئی۔

وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری، عزیر بلوچ اور نثار موارئی کی جے آئی ٹیز پبلک کی جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے عوام کے ساتھ گزشتہ دو دہائیوں سے ناانصافی ہو رہی ہے، سندھ ہائی کورٹ نے 28 جنوری کو جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری کو جے آئی ٹی فراہم کرنے کے لیے خط لکھا ہے، جس کا آج تک جواب نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ خالد شہنشاہ کے قاتل کا آج تک پتہ نہیں چلا، مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، ایسے لوگوں کو سیاست سے باہر کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ:طیارہ حادثےکی تحقیقات کیلئےمتفرق درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ:طیارہ حادثےکی تحقیقات کیلئےمتفرق درخواست دائر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔ 9k+ is whole pakistan recovered patient
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھ SindhGovt MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار - Pakistan - Dawn Newsاگر بکاؤ ہے تو اللّٰہ بلا لے اسکو کنجر دو دن بعد تو ٹھیک ہو جاتے ہیں اور غریب مر جاتے ہیں.... ایسا ہے کیوں ہے اس دیش میں....😷😢 🤡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »