علی گل پیر نے مشک کلیم کا انداز اپنا لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی گل پیر نے مشک کلیم کا انداز اپنا لیا تفصیلات جانئے: DailyJang

علی گل پیر نے ماڈل مشک کلیم کی ایک ایسی تصویر کی نقالی کی جس میں میں انہیں جینز پر ٹاپ پہن رکھا ہے لیکن جیسا ٹاپ پہنا ہوا ہے اس کی نقالی کسی مرد کی شکل میں دیکھ کر صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

مشک کلیم کے ساتھ نقالی کی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے علی گل پیر نے لکھا کہ ’جب آپ کا درزی کہتا ہے، باجی بالکل ایسا بناؤں گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باجی بالکل ایسا بناؤں گا:علی گل بمقابلہ مُشک کلیمعلی گل پیرنے مشک کی ایک تصویرکی ہو بہونقالی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ خاصی حد تک کامیاب بھی رہے ؐزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کا ٹریفک کنٹرول کرنے کا دلچسپ اندازعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ہر راہ چلتا شخص پریشانی کا شکار ہے اور اسی پریشانی اور اداسی کو دور کرنے کے لیے برازیل میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا سوچا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹیسٹ کا آغاز اچھے انداز میں کیا ہے، سرفراز نوازسابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کا آغاز اچھے انداز میں کیا، مشکل کنڈیشن اور بہترین بولرز کے سامنے بابر اعظم اور شان مسعود کی بیٹنگ لاجواب رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کا ٹریفک کنٹرول کرنے کا دلچسپ انداز، ویڈیو وائرلبرازیلیا: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ہر راہ چلتا شخص پریشانی کا شکار ہے اور پریشانی اور اداسی کو دور کرنے کے لیے برازیل میں ٹریفک پولیس اہلکار نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا سوچا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین انتخابات پر اثر انداز ہوگا، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰامریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے صدر ٹرمپ کی شکست یقینی بنانے کے لیے نومبر میں صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی لڑکی سے شادی: دلہن نیہا علی لاہور سے گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »