علی زیدی جن کاغذات کا پلندہ اٹھا کر واویلا کررہے ہیں اُن میں۔۔۔۔مرتضی وہاب نےاداروں کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے وفاقی وزیر کو کھری کھری سنا دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی جن کاغذات کا پلندہ اٹھا کر واویلا

کررہے ہیں اُن میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ پوری وفاقی کابینہ ملک کے اہم مسائل مہنگائی، بے روزگاری اور معیشت کو ایک طرف رکھ کر بیان بازی کر رہی ہے؟وفاقی وزیر کو لفافے میں میں اہم دستاویزات کا ملنا اداروں کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ وفاقی وزیر علی زیدی کی لفافہ والی بات مکمل غیر ذمہ دارانہ ہے،یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب علی زیدی نے اسمبلی کے فلور پر خدا کی قسم کھا کر کہا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کیا کہتی ہے۔ مشیر قانون نے کہا کہ سندھ حکومت پر الزام تراشیاں کررہے ہیں کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو تبدیل کیا گیا جبکہ یہ رپورٹ سر بمہر اور سرکاری دستخط و مہر کے ساتھ ملی ہیں جو ہم نے پبلک کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب ایک وفاقی وزیر غلط بیانی کرسکتا ہے تو اسی قومی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی ، علی زیدی ایک اور اہم ثبوت سامنے لے آئےکراچی : وفاقی وزیر علی زیدی نے پیپلز پارٹی رہنما نبیل گبول کا 4 سال پرانا انٹرویو شیئر کردیا اور کہا تھوڑی سی تحقیق کریں تو بہت سے شواہد مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ علی حیدر زیدی کے اٹھائے جانے والے سوالات ثبوتوں کا جائزہ لے: فواد چوہدریعدلیہ علی حیدر زیدی کے اٹھائے جانے والے سوالات ثبوتوں کا جائزہ لے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Judiciary Should Review Questions Raised AliHZaidiPTI MediaCellPPP SindhCMHouse PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ علی حیدر زیدی کے اٹھائے جانے والے سوالات، ثبوتوں کا جائزہ لے: فواد چوہدریعدلیہ علی حیدر زیدی کے اٹھائے جانے والے سوالات، ثبوتوں کا جائزہ لے: فواد چوہدری Read News Islamabad fawadchaudhry Judiciary Should Review Questions Raised AliHZaidiPTI MediaCellPPP SindhCMHouse PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی زیدی جےآئی ٹیزکومتنازعہ بناکرملزمان کوفائدہ پہنچاناچاہتےہیں،مرادعلی شاہعلی زیدی جےآئی ٹیزکومتنازعہ بناکرملزمان کوفائدہ پہنچاناچاہتےہیں،مرادعلی شاہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علی زیدی نے سنجیدہ سوالات اٹھائے، عدلیہ معاملے کا جائزہ لے: وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی کو نہ جاننے کا موقف کمزور ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیںوزیراعلیٰ سندھراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی،لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیں،اب یہ بتاتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »