علیزے شاہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیزے شاہ نے بتایا کہ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد انہیں آئٹم سانگ کی پیشکش بھی ہوئی تھی۔ میرا سگریٹ پینا لوگوں کے لئے اس بات کی دلیل تھا کہ میں آئٹم سانگ کرنے کے لئے بال

کل تیار ہوں لیکن لوگ یہ بات نہیں جانتے ہیں کہ اس وقت میری فیملی بھی میرے ساتھ تھی۔ جس روز میری ویڈیو لیک ہوئی تھی اس دن گاڑی میں میری فیملی بھی میرے ساتھ تھی اور جب میرے گھروالوں کو میری اس عادت سے کوئی مسئلہ نہیں تھا تو پھر کسی اور کو بھی نہیں ہونا چاہیئے۔

اداکارہ نے اپنے کیریئر کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک کا سب سے بہترین پراجیکٹ ’’عہد وفا‘ رہا ہے جس سے میری شہرت میں بہت اضافہ ہوا تھا لیکن اس سے پہلے بھی لوگ مجھے جانتے تھے اور میرا کام پسند کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ انڈسٹری کے نامور فنکاروں کے ساتھ ان کے پراجیکٹ جاری ہیں جس کی آدھی شوٹنگ کشمیر میں کی جائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bc auntie lag rahi hai 😂

I will block you dunia news 😂 post current affairs, not bold actresses affairs 😝

یہ منہ اور مسور کی دال کھری کھری سنائے گی۔ 🤣🤣🤣🤣

ان پر لعنت بھيجنی چاہئے

Medam isko btaen ke social media ziada taar unmarried log use krte hain jesi ye pic hai ab tu logun ka dil tu kharab ho gana or log phir comments b kren gay thora sa ye b tu khayal kren na or tanqeed ka mouqa na den ye b

ب حیا پاکستان کو بد نام کرنے والے دفع ہو جاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہونے کے بعدانہیں کیا پیشکش ہوئی؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اُنہیں آئٹم سانگ کرنے کی آفر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہونے کے بعدانہیں کیا پیشکش ہوئی؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اُنہیں آئٹم سانگ کرنے کی آفر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرض نہ دینے پر بھارتی تاجر نے بینک کی برانچ کو ہی آگ لگادینئی دہلی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار کرنے پر بینک برانچ کو ہی آگ لگادی، جس پر اسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ Presidential system
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u0648 \u062a\u0628\u0627\u06c1\u06cc \u0633\u06d2 \u0628\u0686\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06a9\u0679\u06be \u067e\u062a\u0644\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u06af\u06be\u0631 \u0628\u06be\u06cc\u062c\u0646\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc27 \u0641\u0631\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0633\u06d2 \u0646\u06a9\u0644\u06d2 \u06af\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u062c\u0645\u06c1\u0648\u0631\u06cc\u060c \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0653\u0626\u06cc\u0646\u06cc \u0637\u0631\u06cc\u0642\u06d2 \u0633\u06d2 \u06af\u06be\u0631 \u0628\u06be\u06cc\u062c\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc ماں اور ماموں کا قتل تمہاری نگاہ میں کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ باپ اور پھوپھو جان کی کرپشن کی کوئی ویکیو نہیں ۔ کیا بات ھے پی پی کے لیڈر کی۔ اسی نظام کی بدولت تو تم جیسے چور ڈاکو قوم پر مسلط رہے تم اس سسٹم کو کیسے ختم کروگے ورنہ تم دوبارہ کیسے آؤ گے.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی نا اہلی نالائقی اور چور بازاری کی سزا کسانوں کو مل رہی ہے ملک میں کھاد کی قلت پر شہباز شریف کی کڑی تنقیدلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے ملک میں کھاد کی قلت پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی نا اہلی ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش موٹر وے پولیس نے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش کے باعث موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ ترجمان موٹر ویز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »