علما کونسل کا 'آزادی مارچ' سے دور رہنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'تمام مدارس کے طلبا ایسے مقامات سے دور رہیں جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تضادم کا خدشہ ہو'۔ مزیدپڑھیں: DawnNews Pakistan PTI AzadiMarch

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے تمام مدارس نے سیاسی سرگرمیوں بشمول جمعیت علمائے اسلام کی 'آزادی مارچ' میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ 'ہمارا موقف بالکل واضح ہے اور تمام مدارس کی انتطامیہ بھی اتفاق رکھتی ہیں کہ آزادی مارچ کے دنوں میں کوئی تعطل نہیں کی جائے گی'۔حکومت نے تشدد کا راستہ اپنایا تو بدلہ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر کو حکومت کے خلاف اسلام آباد میں لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا تاہم 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف حکومت کی جانب سے یوم سیاہ منائے جانے کے پیش نظر انہوں نے تاریخ کو تبدیل کرتے ہوئے 31 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نام نہاد مولانا اشرفی صاحب

پوری بوتل پینے کے بعد

یہ کونسے علما ھیں جن کا ایک بوتل دیکھ کر موڈ اور ایمان بدل جاتا ھے ۔ اسی کی گاڑی سے شراب برآمد ھوئی تھی اگر یاد ھوِ؟

درباری ملاؤں کو بھی وٹس ایپ مل گیا؟

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہMusical Chair ! مشروط کا کیا مطلب یے؟ Do not give permission in any condition.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا آزادی مارچ کی اجازت دینے کا بڑا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے آزادی مارچ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم نے کمیٹی کو اپوزیشن سےمذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعدالتی فیصلوں کے مطابق اپوزیشن کو احتجاج کی اجازت دی جائے گی، وزیر اعظم پتر عمران خان کنٹینر کدھر اے ؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsThat is a cheap looking news patch. Get some professionalism into it guys. WTH Could have been reported in positive way
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہحکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہحکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »