عقبہ بن نافع، قیروان شہر اور مسجد -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیونس کی صدیوں پرانی قیروان مسجد جس کی بنیاد عقبہ بن نافع نے رکھی تھی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مضبوط لکڑی کا خوبصورت منبر اور ستون اس دور کے معماروں کی ہنرمندی اور مہارت کا ثبوت ہیں مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

جامع القیروان الاکبر تیونس کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے جسے مسجد عقبہ بن نافع بھی کہتے ہیں۔

اس قدیم مسجد کا رقبہ 9000 مربع میٹر ہے جسے ایک زمانے میں جامعہ کا درجہ حاصل تھا۔ کہتے ہیں اس مسجد کے احاطے میں دینی اور دنیوی تعلیم دینے کے لیے اس دور کی قابل اور اہم مذہبی شخصیات کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ تاریخ میں ہے کہ مختلف ادوار میں اس مسجد کی تعمیر و مرمت اور توسیع کا کام بھی ہوتا رہا اور اس کے موجودہ ڈھانچے کو غلبی خاندان کا کارنامہ بتایا جاتا ہے۔ مسجد کی تعمیر کو دو سو سال گزرے تو مختلف فرماں رواؤں نے اس میں مرمت و توسیع کا کام کروایا، اور ضرورت کے مطابق ستونوں کا اضافہ، منبر و محراب کی تزئین و آرائش، صحن کو وسعت دی جاتی رہی، مگر بنیادی ڈھانچہ وہی رہا جو اغلبیوں نے تعمیر کروایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی شاہراہیں‌ زیرآب پانی گھروں‌ میں‌ داخلکراچی : بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل Karachi Intermittent Rains Inundate Disrupt Traffic Flow MediaCellPPP PTI_KHI SindhCMHouse Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احساس پروگرام ترقی پذیر ممالک کیلئے قابل تقلید مثال بن چکا ہے مراد سعیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ کورونا میں کمی ہی نہیں دیگر شعبوں سے بھی خوشخبریاں آنے لگیں ، احساس پروگرام ترقی پذیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمتی مقدر بن گئی، بدبخت بیٹے نے کرونا کا شکار ماں کو جنگل میں پھینک دیانئی دہلی : ناخلف بیٹے نے ماں کی عمر کا بھی خیال نہ کیا، کرونا وائرس کی تشخیص ہونے پر بوڑھی ماں کو جنگل میں پھینک دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیاوزیر اعظم کا احساس پروگرام موجودہ حکومت کا سب سے بڑا پروگرام بن گیا، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ پناہ گاہوں سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی سفیربھی وزیراعظم کی شجرکاری مہم کاحصہ بن گئےغیرملکی سفیربھی وزیراعظم کی شجرکاری مہم کاحصہ بن گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرملکی سفیربھی وزیراعظم کی شجرکاری مہم کاحصہ بن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی سفیر بھی وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بن گئےغیر ملکی سفیر بھی وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بن گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »