عظیم بلےباز ظہیرعباس بدستور علیل بھائی کی دعاؤں کی اپیل

24/06/2022 10:23:00 PM

عظیم بلےباز ظہیرعباس بدستور علیل، بھائی کی دعاؤں کی اپیل

عظیم بلےباز ظہیرعباس بدستور علیل، بھائی کی دعاؤں کی اپیل

عظیم بلے باز ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی۔ جس کے بعد ان کے بھائی نے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) ایشین بریڈ مین کہلائے جانے والے لیجنڈری بلےباز ظہیرعباس کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی۔ ان کے بھائی صغیر عباس کا کہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر بدستور آئی سی یو میں ہیں۔ صغیر عباس نے بتایا کہ ظہیر عباس کے گردوں کی تکلیف میں کمی نہیں آسکی ہے، گردوں کی تکلیف کی وجہ سے ڈائیلسز پر ہیں، ظہیر عباس کو آج بھی آکسیجن کے ذریعے سانس دی جا رہی ہے۔ صغیر عباس نے مزید کہا کہ ظہیر عباس سے دو دن پہلے ان کی بیٹی حبا نے ویڈیو پر چند منٹ بات کرائی تھی، ظہیر عباس کی طبیعت میں مکمل بہتری نہیں آئی، دعاؤں کی درخواست ہے۔ یہ بھی پڑھیں:.طالبان حکومت نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریاں زیادہ ہیں ، تما م شہریوں کی امداد کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ بین الاقوامی طاقتیں اور ہمسایہ ممالک زلزلہ متاثرین کی مدد کر رہے ہیں۔طالبان حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ایسا تباہ کن زلزلہ گزشتہ کئی دہائیوں میں نہیں آیا۔افغانستان میں زلزلے سے کئی گاؤں مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان زلزلے کے باعث مواصلاتی نظام تباہ ہو گیا ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔منگل کی شب آنے والے زلزلے سے 1500 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ افغانستان کا صوبہ پکتیکا زلزلے سے شدید متاثر ہوا ہے اور زلزلے کے بعد سے اب تک متعدد افراد مٹی سے بنے مکانات کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ شیئر کریں:.Jun 23, 2022 | 12:19:PM لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی جانب سے وکیل کے نہ پیش ہونے پراداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ارتضی رباب عرف میرا کی جانب سے دائر کردہ تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی کے باعث خارج کردی ہے۔عدالت کی جانب سے بار بار اداکارہ کو نوٹس جاری کیے گئے تاہم ان کے وکیل پیشی کے لئے عدالت نہیں پہنچے جس پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسن نے اپیل خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ میرا نے سیشن عدالت کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ اداکارہ میرا نے2007 کا نکاح نامہ عدالت میں چینلج کیا تھا جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا تھا کہ وہ عتیق الرحمان سے فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں ملیں اور متعدد ممالک کے دورے بھی کیے۔ اداکارہ میرا کے مطابق نکاح نامہ جعلی اور جھوٹا ہے لہٰذا اسے کالعدم قرار دیا جائے، یاد رہے کہ اس سے قبل فیملی کورٹ بھی میرا کا دعویٰ خارج کرچکی ہے۔ مزید :./ فوٹو سوشل میڈیا افغان طالبان نے ملک میں ہولناک زلزلے کے بعد عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں آنے والے 6.

مزید پڑھ:
24 News HD »
Loading news...
Failed to load news.

yazdanifauzia Allah almighty give him health.

افغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئیطالبان حکومت کی مدد کی اپیلافغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل Afghan Earthquake Killed Injured thekabultimes Zabehulah_M33 BakhtarNA moiafghanistan UN GovtofPakistan

لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میرا کی جانب سے وکیل کے نہ پیش ہونے پراداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی ہے ۔ تفصیلات

افغانستان میں زلزلہ: طالبان نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردیاس صورتحال میں جتنا ممکن ہوسکے افغان عوام کی مدد کی جائے: سپریم لیڈر افغان طالبان لگتا ہے مالکوں نے کافی چپیڑیں مار کر چور کو نکالا ہے۔اب چور سڑکوں پر ذلیل ہو کر ایک دفعہ دوبارہ ملک لوٹنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔چوکیدار اگر ساتھ نہ دیتا تو چور گھر کو دیوالیہ کر چکا تھا۔ BajwaWillStay فارن_فنڈڈ_فتنہ This little angel is the only remaining alive member of her family, locals couldn’t find any other member of her family. There r many houses levelled to the ground due to landslide & people remained stuck under rubble and in outlying areas. PLZ Donate Kufaar say kaisi appeal?

افغانستان میں قیامت صغریٰ کا منظر ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں سینکڑوں زخمی امداد کی اپیل06:52 PM, 23 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, پکتیکا :افغانستان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد قیامت صغری کا منظر ہے ۔ ہر گلی میں لاشیں ہی لاشیں

دعا زہرہ کے والد کی بیٹی کو شیلٹر ہوم بھجوانے کی درخواست واپس، نیا میڈیکل بورڈ بنانے کی اپیل - BBC News اردودعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر اپیل کے معاملے میں مدعی کے وکیل کی جانب سے درخواست کی واپسی کی استدعا پر کیس نمٹا دیا گیا ہے سپریم کورٹ کا مہدی کاظمی کو متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی۔ پاکستان میں جیت تو ہمیشہ کرمنلز کی ہوتی ہے اللہ کرے اس بار کوئی معجزہ ہو جائے اور والدین کو ان کی بچی مل جائے بھائی اللہ پاک آپ کے لئے کوئی بہتر راستہ نکالیں اور پاکستان عدالتوں میں جو جج بیٹھے ہیں اللہ پاک ان کو ہدایت دے پاکستان میں جیت تو ہمیشہ کرمنلز کی ہوتی ہے اللہ کرے اس بار کوئی معجزہ ہو جائے اور والدین کو ان کی بچی مل جائے

مصر کی مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوجوانوں کو حراست میں لیا مزید پڑھیں: ExpressNews V nice Masjid mein shaitan chala gaya tha apne Followers ko le ke🤔 Lanat Ho Khabees😡