عظیم رفیق کے ساتھ نسلی تعصب: یارکشائر ڈائریکٹر کرکٹ، ہیڈ کوچ سمیت 16 رکنی اسٹاف فارغ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی پر مبنی برتاؤ کے الزام میں فارغ کیے جانے والوں میں کرکٹ ڈائریکٹر مارٹن موکسن اور ہیڈ کوچ اینڈریو گیل بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی کے معاملے پر یارکشائر کرکٹ کلب نے 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستانہ برتاؤ سے متعلق اسکینڈل کے بعد یارکشائر نے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے مارٹن موکس اور اینڈریو گیل سمیت پوری کوچنگ ٹیم کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ یارکشائر نے اپنی بیان میں مارٹن موکسن ، اینڈریو گیل سمیت کلب سے جڑے تمام کوچنگ اسٹاف نے کلب چھوڑنے کی تصدیق کی ہے۔چیئرمین یارکشائر لارڈ پٹیل نے ایک بیان میں کہا کہ کلب میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، اعتماد کی بحالی کےلیے پرعزم ہیں۔یادر ہے کہ برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کو ساتھی کرکٹرز کی جانب سے نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تحقیقات میں کلب کے ایک کرکٹر کے اعتراف کے باوجود یارک شائر کاؤنٹی کے تحقیقاتی پینل نے نسل پرستانہ ریمارکس کو دوستانہ مذاق کے جذبے کے طور پر قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹاومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردوکامسیٹس میں پانچ دسمبر کو ایک کانسرٹ ہونا طے پایا لیکن مگر مذہبی تنظیموں نے اس کے انعقاد پر سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ لگتا ہے کنسرٹ ملتوی ہونے پر بی بی سی کو زیادہ دکھ ہوا ہے.. Because it's opposed our culture and religion. TLP کو دی گئی ڈھیل کے بعد سارے ملا ہی ذہنیت والے حضرات چوڑے ہو گئے ہیں۔۔ اب یہ رویہ اور یہ شدت پسندی نہیں رکے گی اور فن کی قدر کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے۔۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہو جائے گا۔۔ موجودہ حکومت کا یہ تحفہ سب کو مبارک کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، طلبہ کے دو گروپوں میں تصادماسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے وی سی آفس کا گھیراؤ کرلیا، دفتر کے شیشے توڑ دیئے، طلبہ تنظیم کے کارکنوں کی سیکیورٹی اسٹاف سے بھی ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ Nic
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »