Uzmakhan, Lahore, Pakistan

Uzmakhan, Lahore

عظمیٰ خان نےملک ریاض کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا

Uzma Khan withdraws case against women who attacked her, says FIR was a 'misunderstanding' Read More : #UzmaKhan #Lahore #Pakistan #Newsonepk

03/06/2020 7:27:00 AM

Uzma Khan withdraws case against women who attacked her, says FIR was a 'misunderstanding' Read More : UzmaKhan Lahore Pakistan Newsonepk

اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف مبینہ تشدد کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔ عظمیٰ خان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا

اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف مبینہ تشدد کا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔عظمیٰ خان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا اس لیے وہ مقدمے میں کوئی گواہی یا شہادت پیش نہیں کرنا چاہتیں۔

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چاردہشت گرد مارے گئے - ایکسپریس اردو Turkish beauty Esra Bilgic joins Pakistani company as brand ambassador ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف یادگار فتح -

اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت کیس میں مزید کارروائی نہ کرنے سے متعلق بیان کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نعمان ناصر کے روبرو قلمبند کروایا۔واضح رہے کہ پولیس نے آمنہ عثمان سمیت دیگر کے خلاف گھر میں گھس کر تشدد کرنے اور قیمتی اشیا کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ مقدمے میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور زخمی کرنے کی دفعات بھی شامل تھیں۔

عظمی ٰخان نے عدالتی بیان میں کہا کہ تشدد کا واقعہ ہوا ہی نہیں، کسی نے حملہ نہیں کیا، ایف آئی آر میں نامزد ملزمان معصوم ہیں، پاؤں پر زخم اس لیے آیا کہ گلاس میز سے گر گیا تھا، خوشی المعروف عظمیٰ کی بہن ہما کہتی ہے میری بہن نے غلط فہمی کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کرائی۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ کے آخر میں سوشل میڈیا پر چند ویڈیوز گردش کر رہی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین خواتین مسلح محافظوں کے ہمراہ اداکارہ ‘عظمیٰ خان کے گھر’ میں داخل ہوتی ہیں اور انھیں اور ان کی بہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ توڑ پھوڑ کی جاتی ہے۔

مزید پڑھ: Newsonepk »

Ye t0 h0na hi tha Pesy j0 ly leay

انڈین اور چینی فوجیوں کی جھڑپ کی ویڈیو ’مستند نہیں‘چینی اور انڈین فوجیوں کے مابین مبینہ تصادم کی دو ویڈیوز گذشتہ ایک دو روز میں منظر عام پر آئیں ہیں جن میں سے ایک میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے مابین کشیدگی اور پتھربازی دیکھی جا سکتی ہے۔ Indian dogs are begging in this video Indian fauj ki sahe chitrol hue hai,... Lekin as usual wo mane ge nahi... بات تو بڑی ہے سرکار چھپا رہی ہے فوج جھوٹ بول رہی ہے کچھ نہ کچھ پاکستان والے معاملے میں بھی یہی ہوا تھا پیاز کے چھلکے کی طرح ایک ایک کھلتا گیا بعد میں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجٹ اورترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے۔ Plz share

میری اور سائرہ کی علیحدگی کی وجہ صدف نہیں تھی، شہروز سبزواری - Entertainment - Dawn Newsچار دن مرواتا ہے رک جاتے۔ must listen ShehrozSabzwari SadafKanwal SyraYousuf

میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ صدف نہیں شہروز سبزواری کی وضاحتاداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ صدف میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ نہیں ۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نےکہا کہ ان کی اداکارہ سائرہ سے علیحدگی اگست 2019 میں ہوئی تھی

صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ زندگیاں بچانے کیلئے صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتی۔ BBhuttoZardari and what is your government's responsibility are you fulfilling it? Why is there Quota system in Sindh and why are there bogus domiciles, is this also the responsibility of Federal government . یہ سب سہولیات دینا وفاق کی ذمّہ داری اور اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبوں کو دئیے گئے فنڈ کھانا پی پی پی کی زمہ داری ہے اور خبر دار ہم پر ہاتھ ڈالا تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی Jiye Bhutto...! Zinda hy Bhutto Zinda hy...! 4 Sobon ki zanjeer Benazir!

’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu sallam pakistan imran khan niazi saab ap ko hakomaat kerne ka itna shooq hai toh hum apka sath dain gay per petrol mehgaii roozgar door ke bat ap ke hakumat me sakoon se masjid me ibadaat kerna bhi mushkil ho gia hai.... Sahe kaha wo country ka liya khalta ha or Pakistan just 💰 ka liya