عظمیٰ بخاری نے خود کو قرنطینہ کر لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Coronavirus Omicron

عظمیٰ بخاری نے لوگوں سے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سب لوگ احتیاط کریں، کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر مکمل عمل کریں۔دوسری جانب پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ایکٹیو کورونا کیسز 1 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 7 ہزار 963 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 27 مریض اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ مزید 2 ہزار 62 مریض شفایاب ہو گئے۔ پاکستان بھر میں اب تک 29 ہزار 219 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں، اس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 10 ہزار 33 ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تین بار طلاق شدہ اور بیچارہ کورونا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شريف برادران کےعلاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمیٰ کےاميدوارہيں،راناثناپاکستان مسلم ليگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شريف برادران کےعلاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمیٰ کے اميدوار موجود ہيں۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ شاہد خاقان عباسی نے وزيراعظم بننے سے10 مرتبہ انکار کيا تھا، پڑھیے ReporterBhatti کی رپورٹ SamaaTV ReporterBhatti آخر یہ کہنا کیوں پڑا اور رانا ثناءاللہ کیوں میدان میں آئے۔ کیا ن لیگ میں صدارت اور وزارت کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ ReporterBhatti Drug dealer
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاحوں کے لیے نئے سیاحتی مقامات ڈویلپ کیے جائیں: وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مصروف سیاحتی مقامات سے سیاحوں کو دیگر مقامات کی جانب بھیجنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا، معاون خصوصی کو نئے سیاحتی مقامات بنانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آن لائن گیم کھیلتے ہوئے فیملی کو قتل کرنے والے ملزم کے مزید انکشافاتلاہور میں آن لائن گیم کھیلتے ہوئے والدہ اور تین بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے روبرو مزید انکشافات کیے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپافغانستان نے سری لنکاکو پچھاڑ کر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیااینٹیگا( ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کا آخری وقت پر 170 پاکستانی سیاحوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت کا آخری وقت پر 170 پاکستانی سیاحوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار مزید پڑھیں: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »