عطا تارڑ نے ہاکی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست دائر کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عطا تارڑ نے ہاکی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست دائر کر دی arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews

لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کی درخواست دائر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عطا تارڑ نے اپنے وکیل کے ذریعے ایک پٹیشن دائر کی ہے کہ عدالت ہاکی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کا جلسہ فوری طور پر روکنے کا حکم جاری کرے۔ درخواست میں چیف سیکریٹری، ڈپٹی کمشنر اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ تحریک انصاف نے 13 اگست کو ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا ہے، لیکن کھیلوں کے گراؤنڈز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

عطا تارڑ نے درخواست میں کہا جلسے کے لیے آسٹروٹرف کو اکھاڑا جا رہا ہے، جب کہ آسٹروٹرف کو اکھاڑنے اور بچھانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، اس لیے جلسہ روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why Atta tarar is still out on loose

یہ منحوس اب اللہ کا کیس ہے اور اللہ جی اس کو جلد اپنے پاس بُلا لے آمین

کتنا ڈرتے ہو AttaTararoffice

اے دلا انسان تب کہاں تھا جب اسکی بہن کے خصم سرگودہا میں جلسے کے لیے درخت اکھاڑ رہے تھے دیواریں توڑ رہے تھے

جلسہ ہوگا یا نہیں ہوگا یہ بعد کی بات ھے مگر انکے دلوں میں کیسا خوف ڈال دیا خان نے اپنا کہ اسکے جلسہ کرنے سے بھی گھبرا رھے ہیں یہ لوگ میرا خیال ھے کہ اتنا ڈر عمران کو نہیں ھوتا انکے جلسہ کرنے سے جتنا انکو ھے خان کے جلسہ کرنے کا خد ھے ویسے

عطاء تارڑ کچھ بھی کر سکتے سکتا ہے بغض عمران خان میں اب عدالت کیوں جلسہ رکوائے گی کیا جلسے غیر قانونی ہیں یا کوئی دہشتگرد گروہ جلسے کر رہا ہے جس کو روکنے کا حکم دیا جائے گا

ساتھ بہن بھی دے دے تاکہ اس رات انجوآئے کریں

بندر

Bandar ka bacha.kid of monkeys 😁

Inka tu baap bhi nhi rkwa sakta

اپنے ابو جان کی یہ جھلک دیکھ لے باندر

Buzdil

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PTI کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی استدعا مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ DailyJang یہ ہائی کورٹ نہین نواز کورٹ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی سٹیڈیم میں جلسہپی ٹی آئی عہدیداروں کو قافلوں کی صورت شمولیت کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے 13اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کے حوالے سے سینٹرل پنجاب کے عہدیداران کو قافلوں کی صورت میں آنے کی ہدایت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی حلقہ بندیاں تو ہو چکیں سپریم کورٹ نوٹیفکیشن کو چیلنج کرینگے نئی درخواست کی مہلت دیں وکیل پی ٹی آئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  سپریم کورٹ میں ملک میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس اعجاز الاحسن نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے جلسے کا معاملہ، عطا تارڑ نے متعلقہ حکام کو قانونی نوٹس بھیج دیالیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جلسےکی اجازت دےکرقانون کی خلاف ورزی کی گئی What is this تیرے نو ٹس کی کیا اوقات ہے، سڑے ہوئے گوشت کتا تارڑ مردہ باد بے غیرت جیو ٹی وی مردہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: میاں محمود الرشید ایف آئی اے میں پیشلاہور : تحریک انصاف کے رہنما محمودالرشید نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے میں پیش ہوکر نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔ عدالت نے تو سارے نوٹسسز کینسل نہیں کر دئیے تھے ایف آئی اے کے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »