عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بھی ڈرون حملوں کی کوشش کی تاہم عرب عسکری اتحاد کی افواج کی جانب سے حملہ آور 8 ڈرون تباہ کردیےگئے،سعودی میڈیا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کے بعد یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بھی ڈرون حملوں کی کوشش کی تاہم عرب عسکری اتحاد کی افواج کی جانب سے حملہ آور 8 ڈرون تباہ کردیےگئے۔

سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق اتحادی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقےکی طرف فائرکیےگئے ڈرون تباہ کردیے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈرونز کی وجہ سے دو مقامات پر آگ لگی، مصفح کے مقام پر تین فیول ٹینکرز پھٹنے سے 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے، ائیرپورٹ کنسٹرکشن ایریا میں کوئی نقصان سامنے نہیں آیاخیال رہےکہ اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں آگ لگنےکے دو واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے تھے، اس حوالے سے یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا کہ اس نے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا جس سے یہ تباہی...

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈرون کی وجہ سے ان دونوں مقامات پر آگ لگی، یہ ڈرون اس علاقے میں گرے جس کے بعد آگ لگی۔ اماراتی خبر ایجنسی کا کہنا ہےکہ مصفح کے مقام پر تین فیول ٹینکر پھٹنے سے 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں جب کہ ائیرپورٹ کنسٹرکشن ایریا میں لگنے والی آگ میں اب تک کوئی نقصان سامنے نہیں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک پہ دفہ ایران فتنہ اعظم پر بم ماردو فتنہ ہی ختم ہوجائے گا

عرب ممالک میں جوان ہوتا ایک اور پاکستان وہ ہی خبریں وہ ہی انداز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن کی سہولت -سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پانچ سے گیارہ سال تک کے بچوں کے لیے ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے یوگنڈا جانیوالی پرواز میں بچے کی پیدائش نام کیا رکھا گیا؟ دلچسپ خبراوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا جاتے ہوئے قطر ایئرویز کی ایک پرواز میں خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق یوگنڈا کی It is time that more effort is made to advocate for cryptocurrency and educate policymakers in Pakistan about this new space. There is an opportunity to develop an ecosystem that can embrace this opportunity and build wealth in the country.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کوروناکے5281 کیسز کی تصدیقسعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کوروناکے5281 کیسز کی تصدیق SaudiArabia Coronavirus COVID19SA OmicronVariant Infected CoronaCases Patients KingSalman SaudiMOH saudiarabia KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور والوں کی نور عالم کے بیان کی تصدیقتحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے بھی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکیبرطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »