عرب اتحاد کے حوثی باغیوں پر حملے، 70 باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حوثی باغیوں کے اسپیشل کیمپ کو نشانہ بنایا گیا، باغیوں کی 16 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں: ترجمان عرب اتحاد

سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب فوجی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر 24 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

ترجمان عرب اتحاد بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مارب میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ترکی المالکی نے بتایا کہ جہاں پر حملہ کیا گیا وہ حوثیوں کا اسپیشل کیمپ تھا، حملوں میں باغیوں کی 16 فوجی گاڑیاں تباہ اور 70 سے زیادہ حوثی ہلاک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن کی جیل پر حملہ نہیں کیا، عرب اتحادیمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صعدہ میں جیل کو نشانہ نہیں بنایا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب : اقامہ قوانین پرعمل درآمد کے کیا فوائد ہیں؟ -اقامہ قوانین کے تحت غیرملکی کارکنوں کے لیے لازمی ہے کہ وہ قوانین کی سختی سے پابندی کریں، قانون پر عمل کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب ممالک کے بعد ترکی کی بھی اسرائیل سے قربتیں بڑھنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے 4 بنگلہ دیشی گرفتار کر لئےریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے ملکی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے  چار بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حکومت کی اہم ہدایات -سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے مطابق وہ غیر ملکی کارکن جو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مملکت میں مقیم ہیں ان کے ہر فرد کے لیے ماہانہ 400 ریال صرف امام المہدی جو اس غزوے کی امامت کریں گے وہ جان لیں گے کہ محترم محمد ﷺ ہمارے ساتھ موجود ہیں اور دونوں شاید ایک دوسرے سے ملیں گے ARYNEWSOFFICIAL Please mention directions here for us to know.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہوگیابوظہبی : متحدہ عرب امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »