عربوں سے مل کر فلسطین کی مدد جاری رکھیں گے، قطر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا وادی اردن سے متعلق بیان تشویش ناک ہے،برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور اسپین کا مشترکہ بیان۔ فوٹو:فائلقطر کے وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین عرب ممالک کے لیے مسائل کی ماں کا درجہ رکھتا ہے۔

قطری وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاست کے ظلم کے تسلسل کو قبول نہیں کرتے،مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہمارا موقف واضح اور دوٹوک ہے، ہم عرب بھائیوں کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی ہرممکن مدد جاری رکھیں گے۔ دریں اثناء عرب ممالک اور عالم اسلام کی طرف سے فلسطین کی مقبوضہ وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے نیتن یاہو کے اعلان کی مذمت کے بعد یورپی ممالک نے بھی نیتن یاہو کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردیٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی realDonaldTrump StateDept POTUS OsamaBinLaden Son HamzaBinLaden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحتاسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ پر حملے کئے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو کی تقریر کے ایک حصے کو بنیاد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوحمزہ بن لادن کی موت نے القاعدہ کو اہم اور ماہرانہ قیادت سے محروم کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ مگر جگہ نہیں بتائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ: پی آئی کے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ: پی آئی کے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »