عراق میں2 خود کش حملوں میں مقتدی الصدر گروپ کے11 افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق میں2 خود کش حملوں میں مقتدی الصدر گروپ کے11 افراد ہلاک Iraq SuicideAttacks Killed

کے نتیجے میں کم سے کم 11افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں کا تعلق سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدی الصدر کے وفادار عسکری گروپ 'سرایا السلام' سے ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ خود کش بمباروں نے الصدر گروپ کے مرکز کو نشانہ بنایا۔عراقی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک خود کش حملے میں سات افراد ہلاک

اور تین زخمی ہوئے۔دوسرے حملے میں بھی متعدد افراد کی ہلاکت اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کسی گروپ نے ابھی تک اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ایک خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار سرایا السلام کے مرکز سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف شاعرہ سلویا خود کشی کی چوتھی کوشش میں کام یابتیس سال کی عمر میں زندگی کا خاتمہ کرنے والی اس تخلیق کار کی نظموں کے متعدد مجموعے شایع ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'مجمع میں لوگوں نے نامناسب انداز میں ہاتھ لگایا' - Entertainment - Dawn NewsJitni to ne laga rakhi hai aur loog tumhare sath kiya karein Had Hogayi yaar Ab In Ke Bhi Bare Main SunO She has no twitter account...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولیشہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی Sindh Karachi Weather Rain Winter CloudyWeather metoffice MinisterSindh SindhCMHouse pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2019 میں دنیا بھر میں250 صحافیوں کو حراست میں لیا گیا:کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ2019 میں دنیا بھر میں250 صحافیوں کو حراست میں لیا گیا:کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ Journalists WorldWorstJailersOfJournalists China Turkey Egypt 250Journalists Prisoners CommitteeToProtectJournalists CJP pressfreedom pressfreedom تو یہ کونسے ولی اللہ تھے.. اکثریت لفافے اور بلیک میلر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا ڈیرہکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹساسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »