عراق میں پرتشدد عوامی احتجاج کی دوسری لہر،97افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق میں پرتشدد عوامی احتجاج کی دوسری لہر،97افراد ہلاک Iraq Protests Casualties UN 2ndWaveOfProtests UNReport UNIraq UNIraqKurdish

چار نومبر تک ہونے والے پرتشدد عوامی مظاہروںکی دوسری لہرمیں کم سے کم ستانوے افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ یو این اے ایم آئی کی شائع رپورٹ کے مطابق اگر چہ عرا ق کی سیکیورٹی فورسز نے مظاہروں کی پہلی لہر کے مقابلے میں خصوصا بغداد میں نرمی سے کام لیا اس کے باوجود سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کی جانب سے مہلک اور کم مہلک ہتھیا روں کا غیر قا نو نی استعمال کیا گیا جسے روکنے کے لئے فوری اقدام کی ضرورت ہے۔رپورٹ کے مطابق پرتشدد احتجاج کی دوسری لہر کے دوران انسانی حقوق کی سنگین...

ورزیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا،عراق کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی جینین ہینس پلیشرٹ کا کہنا ہے کہ رپورٹ نے ایسے شعبوں کی نشاندہی کی ہے جہاں تشدد کو فوری روکنے کی ضرورت ہے اور احتساب کے نا گز یو ہو نے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔بغداد سمیت عراق کے وسطی جنوبی شہروں میں پچیس اکتوبر سے مظاہرین جامع اصلاحات،بدعنوانی کے خاتمہ،عوامی خدمات میں بہتری اور روزگار کے مطالبات کے لئے سڑکوں پر ہیں،اکتوبر کے شروع میں بھی انہیں مطالبات کے لئے پورے عراق میں مظاہرے پھوٹ پڑے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ،بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی کوشش ناکام،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردہلاککوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں امدادی کام کے دوران عمارت میں دھماکا، 3 فائر فائٹرز ہلاک - ایکسپریس اردودھماکے سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور فائر فائٹرز ملبے تلے دب گئے Sad news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کروم کے مقابلے میں مائیکروسافٹ کا ہتھیار متعارف ہونے کے لیے تیار - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں بل بورڈ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عراق میں یہ سب کیا ہورہا ہے؟ - Opinions - Dawn Newsاس نفرت کی اصل وجہ یہ ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں سوائے دہشت گردی اور تباہی کے کچھ نہیں دیا DAWN trying to portray Iran as the victim. WoW. How much money Dawn is getting for publishing such biased and fact-less propaganda piece? farjad99 KSAembassyPK
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دیوبند سربلند کے اسلام آباد میں نعرےدیوبند سربلند کے اسلام آباد میں نعرے یامولانا اتنے سادہ ہیں کہ انہیں علم ہیں کہ اس وقت سرحدات پر صرف قاتل مودی ہی نہیں internewspk Modi MoulanaOfficial Dharna AzadiMarch pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »