عدم سے وجود کا معمہ: بِگ بینگ سے پہلے کیا موجود تھا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدم سے وجود کا پُراصرار معمہ: بِگ بینگ یا 'اِنفجارِ کبیر' سے پہلے کیا موجود تھا؟

'دی کنورسیشن' کی رپورٹیہ کائنات عدم سے وجود میں کیسے آئی یا جسے ہم عدم سمجھتے ہیں اُس سطح پر کیا کسی کا وجود تھا؟ یہ ایک پُراسرار معمہ ہے۔ لیکن قدرت کے یہ راز چند ماہرینِ طبیعیات کو کائنات کے وجود میں آنے سے پہلے کے دور کو جاننے کی کوششوں کو روک نہیں سکی ہے۔

اس آخری ستارے کے دھندلا ہونے کے ساتھ صرف ایک لامحدود طویل، تاریک دور کا آغاز ہوگا۔ تمام مادّے کو آخرکار کائنات کا دیو ہیکل 'سیاہ سوراخ' نگل لے گا، جس کے نتیجے میں روشنی کی مدھم ترین جھلک بخارات میں تبدیل ہو جائے گی۔ کائنات ہمیشہ باہر کی طرف پھیلے گی یہاں تک کہ وہ مدھم روشنی بھی اتنی زیادہ پھیل جائے گی کہ اس کا وجود تقریباً معدوم ہو جائے گا۔ ایک لحاظ سے کائنات میں تمام سرگرمیاں بند ہو جائیں...

تو آئیے ہم اس سے بھی مزید پیچھے کے وقت میں سوچتے ہیں۔ کسی بھی قسم کے پہلے طویل عرصے تک رہنے والے مادے کے ذرّات پروٹون اور نیوٹران تھے، جو مل کر ایٹم نیوکلئس بناتے ہیں۔ یہ بگ بینگ کے بعد ایک سیکنڈ کے دس ہزارویں حصے کے قریب وجود میں آئے۔ اس نقطہ سے پہلے لفظ کے کسی بھی واقف معنی میں واقعی کوئی مادّہ وجود نہیں رکھتا تھا، لیکن طبیعیات ہمیں ٹائم لائن کو پیچھے کی طرف کھوج لگانے کی اجازت دیتی ہے - جسمانی عمل تک جو کسی بھی مستحکم مادّے کی پیش گوئی کرتے...

عدم کے دور کے زماں و مکاں کے خلائی وقت کے دوران ذرّات مسلسل تخلیق اور تباہ ہونے کے ساتھ جھلس بھی رہے ہوتے ہیں، بظاہر یہ سب 'عدم سے وجود' کا لمحہ بنتا ہے۔ لیکن شاید یہ سب ہمیں واقعی بتاتا ہے کہ کوانٹم ویکیوم ایک وجود رکھنے والی چیز ہے، نہ کہ کسی عدم کا نام ہے۔ فلسفی ڈیوڈ البرٹ نے بگ بین نظریے پر ایک یادگار تنقید کی ہے جو اس طرح سے عدم سے کسی شہ کے وجود میں آنے کے بارے میں ایک وضاحت پیش کرنے کا امکان پیدا کرتی...

ہم زیادہ سے زیادہ یہ بات اعتماد سے کہہ سکتے ہیں کہ ابھی تک علم طبیعیات کو ایسا کوئی مصدقہ ثبوت نہیں ملا ہے کہ کوئی مادّہ عدم سے وجود میں آتا ہے سنہ2020 کے نوبل انعام یافتہ ماہر طبیعیات راجر پینروز نے ایک سائیکلیکل کائنات کے لیے ایک دلچسپ لیکن متنازعہ ماڈل تجویز کیا جسے 'کنفارمل سائکلک کاسمولوجی' کا نام دیا گیا ہے۔ پینروز کائنات کی ایک بہت ہی گرم، کثیف اور ٹھوس، چھوٹی کیفیت کے درمیان ایک دلچسپ ریاضیاتی تعلق سے متاثر ہوا تھا - جیسا کہ یہ بگ بینگ کے وقت تھا - اور کائنات کی ایک انتہائی سرد، خالی، پھیلی ہوئی کیفیت - جیسا کہ یہ مستقبل بعید میں ہوگا۔ اس بدلتی کیفیت کی وضاحت کرنے کے لیے پینروز کا بنیادی نظریہ یہ ہے کہ جب وہ کیفیتیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف ایک ہی چیز موجود تھی وہ ہے میرا رب۔ وہ تھا۔ وہ ہے۔ اور وہی رہے گا۔

اس سبجکٹ پر سب سے بہترین پروگرام بھی بی بی سی کا تھا TV پر ۔ پروگرام کا نام تھا “ یونورس “ ۔ جس کے چار یا پانچ episodes تھے ۔ 👌🏻👌🏻👍🏼👍🏼

May antiparticle suppressed with heat , You got Normal Particle :P 😏

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شائد کہ آ رہی ہے دمادم صداے کن فیکوں اردو_شاعری

کائنات کی تخلیق سے پہلے بھی اللہ کی ذات تھی اور اس کی پاک ذات ابدی ہے۔ بسم الله الرحمن الرحيم لِّمَنِ ٱلْمُلْكُ ٱلْيَوْمَ ۖ لِلَّهِ ٱلْوَٰحِدِ ٱلْقَهَّارِ

یہ لوگ قران پڑھ لیں ان کو خود ہی معلوم ہو جائے گا کہ کائنات سے پہلے کیا تھا اور کائنات کیسے بنی

ویری نائس سر

اس وقت صرف بگ تھا بینگ ہوا تو دونوں مل کر بگ بینگ بن گئے ۔۔

Ohhhhhh it's always just a great mystery even for the whole world

بصد احترام یہ پراسرار۔۔۔لفظ 'س' سے نہیں۔کیونکہ ہم تو آپ سے سیکھتے ہیں۔ مجھے تو لغت میں بھی 'س' سے ہی لکھا ملا ہے

اس سبجکٹ پر سب سے بہترین پروگرام بھی بی بی سی کا تھا TV پر ۔ پروگرام کا نام تھا “ یونورس “ ۔ جس کے چار یا پانچ episodes تھے ۔ 👌🏻👌🏻👍🏼👍🏼

جب سے یورپ اور امریکہ نے تحقیق کا میدان سنبھالا ہے تحقیق کا رخ خالق کائنات کے انکار کی طرف موڑ دیا ہے

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا

گینگ بینگ

Allah

پُر اصرار نہیں، پُر اسرار Don’t spoil our language

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ کیا اب ہم گھبرا سکتے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا جواب جانیئے AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یورپی سیفٹی ایجنسی 'ایاسا' کا پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکارکراچی : یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکار کردیا اور کہا اکاؤ آڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں 🤣🤣🤣 الان استخراج رخص قياده للسعوديين والمقيمين فقط خلال ٣ أيام التواصل عبر الخاص 🇸🇦🌷 Sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی ایئر ایجنسی کا پاکستان سے پابندیاں اٹھانے سے انکار - ایکسپریس اردوایاسا کا اکاؤ آڈٹ کی بنیاد پر یورپی روٹ کی پابندیاں ختم نہ کرنے کا فیصلہ 😄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جوابYouthWantCrypto حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئیامریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جولائی سے دسمبر کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا‘اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ دسمبر 2021 کا تجارتی خسارہ 3.61 ارب ڈالر رہا۔ ImranKhanPTI shiblifaraz BBCUrdu PTVNewsOfficial LollipopGovt IstandWithWaqarzaka TenUpExchange
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »