عدم اعتماد کے بغیرحکومت گراکردکھائیں گے،بلاول بھٹوزرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بغیرحکومت گراکردکھائیں گے۔میری حکمت عملی کا انتظارکیا جائے۔

بلاول بھٹوکا کہنا تھا ہم جمہوری لوگ ہیں جمہوری طریقے استعمال کریں گے۔عدم اعتماد کے بغیر آپکو حکومت گرا کر دکھاوں گا۔میری حکمت عملی کا انتظارکیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کوفوری ہٹانا عوامی مفاد میں ضروری ہے۔ عوام کے مطالبے پر 27 فروری کو لانگ مارچ کریں گے۔پی ڈی ایم اسمبلیوں سے استعفی کے مطالبے سے ہٹ جائے تو مل کرچل سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor

پاگل

اے بلو جگوٹ بولدی ہے

اوئی! ماں کہیں موچ نہ آجائے۔ 🤣🤣🤣🤣

😂👎😂

آئیں ان موروثی لیڈروں سے چھٹکارا پائیں

اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک میں ہم اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ نہیں ہوں گے

Go ahead

صحیح کہا ۔سندھ حکومت جلد گرنے والی

ہاہاہاہا۔۔بلو کی لات نے بھی کام نہیں کیا

😄😂

خواب میں شائد

Betay jo b karna hai jaldi karo......... Girra do tabah kardo leken Sindh me pehle start karna

SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1

LAAT MAR K

اپنے صوبے پر دہان دیں ورنہ آنے والے وقت میں اس بھی ہاتھ دھونا پڑیگا 🤪🤣

پاگل دا پتر

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسائل کا حل؟ نواز شریف پر 33، عمران خان پر 30 فیصد کا اعتمادملکی ، عوامی مسائل کا حل کس لیڈر کے پاس ؟آئی پور سروے کے مطابق 33فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف ، 30فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Insha Allah Allah k hukam se imran khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

33 فیصد پاکستانیوں کا نوازشریف پر مسائل حل کرنے پر اعتمادانسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Jangg walo wesy hi esko apna abbu declare krlo, q roz roz koi naya chorran paish krty ho...!!! جھوٹے بھگوڑے کا ساتھی جنگ اور جیو اور میرے لیے حکم 🤔 ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مسائل کون حل کرسکتا ہے؟ 33 فیصد پاکستانیوں کا نواز شریف پر اظہار اعتماد30 فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا جبکہ 16فیصد نے بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا 33فیصد والا جھوٹ ہے %90 عوام نوازشریف کو دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے بس چند سو بدکردار لوگ ہیں جن کو عمران نیازی صادق امین اور ہینڈسم نظر آتا ہے خواہشیں ۔۔🤦‍♂️😁 😁😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم 27 فروری کو حکومت کیخلاف نکلیں گے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری سی ای سی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم 27 فروری کو حکومت کے خلاف نکلیں گے۔ جب ملک لٹ رہا تھا تو آپ لوگ سوئے ہوئے تھے۔ الیکشن قریب آئے تو تم لوگوں کو عوام کا خیال آ گیا۔ شیم ان یو۔ How looooooooooooog😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہارٹ فیل کے مریضوں کے لیے نئی امید افزا ایجاد - ایکسپریس اردواسرائیلی کمپنی کا نیا آلہ سست پڑتے دل کو قوت دے کر مریضوں کی زندگی آسان بناسکتا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »