عدالتی حکم پرجوکووچ کاویزا بحال، آسٹریلین اوپن میں شرکت تاحال مشکوک

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کی عدالت نے سربیا سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی SamaaTV

Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 28 mins ago

رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد سربیا کے ٹینس اسٹار کو فوری طور پر رہا کیے جانے کا امکان ہے آسٹریلوی جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹینس کے سپر اسٹار نوواک جوکووچ کو امیگریشن حراست سے رہا کیا جائے کیوں کہ حکومت کی جانب سے ٹینس اسٹار کے ملک میں داخلے کے لیے ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ ’غیر معقول‘ تھا تاہم حکومتی وکلا نے اسرار کیا ہے امیگریشن حکام اب بھی ان کا ویزا ختم کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برف میں پھنسی سیاحوں کی 7 ہزار گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا ڈی سی ایبٹ آبادبرف میں پھنسی سیاحوں کی 7 ہزار گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا، ڈی سی ایبٹ آباد GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan OfficialDGISPR Murree Snowfall
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف بلاول بھٹو کو پی ڈی ایم میں واپسی کی دعوت دیں گے09:23 AM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان Political system belong to turn by turn by the well of people for 3 years or up. So, up to now it is clear how PTI doing? Which is too poor to keep up, no accountability, core issues, unproductivity rising etc. پھر سے سارے کتے بلے اکٹھے کریں'جب تک عمران خان ھے آرام سے نھی بیٹھیں گے لعنت ھو تم پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلاء سوار ا بھاسکر کو سوشل میڈیا صارف کی بد دعائیں اداکارہ برس پڑیںممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر بھی کووڈ کا شکار ہوگئیں، بیماری کی خبر دی تو کچھ لوگوں نے ناپسندیدہ جملوں کا استعمال کیا، خیال رہے کہ سوارا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے برفباری میں پھنسے افراد کو آن نیٹ مفت کال کی سہولت دیدیپی ٹی اے نے برفباری میں پھنسے افراد کو آن نیٹ مفت کال کی سہولت دیدی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu pta Murree Nathiagali Ary channel ye bhi batawo Ye kam PTI Hakumat ne kiya hai samjhay pura such batawo logon ko ye kam Media ka hai such bolna batana Haram k paison k Tokara lefafa kam le lo gaye tu Maar nahi jawo gaye Media Mafia اگر وہاں سگنل ہی نہ آتے ہوں تو کال کیسے کرے گے کپتان کا سوگ والی جگہ پر جانا ممنوع نا ہوتا تو ضرور مری کا ہوائی دورا کرکے تصویری پوسٹ کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »