عدالت میں مچلکے جمع، ضمانت ہوگئی، کچھ نہیں ملے گا: ن لیگ کا صاف جواب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عدالت میں مچلکے جمع کرا دیئے، ضمانت ہوگئی، اب کون سا سیکیورٹی بانڈ، کچھ نہیں ملے گا۔ شہباز شریف کے نمائندے عطا تارڑ نے ذیلی کمیٹی کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ انہوں ن

ے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت پر دو عدالتوں میں ضمانتی مچلکے جمع کرا چکے ہیں جس کے بعد زر ضمانت کی ضرورت نہیں۔ نون لیگ کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد شرائط رکھنا غلط ہے، حکومت نے حد سے تجاوز کیا۔

یاد رہے ذیلی کمیٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سیکیورٹی بانڈز کی شرط رکھی گئی ہے۔ کیس کی مالیت کے برابر رقم یا پراپرٹی جمع کرانے کے مطالبے پر ڈیڈلاک پیدا ہوا، مسلم لیگ نون نے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز آج عدالت میں پیش ہوں گےمنی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز آج عدالت میں پیش ہوں گے Read News moneylaundering HamzaShahbaz Court pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فردوس عاشق نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ لیفردوس عاشق نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ لی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہیدشمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہید Read News NorthWaziristan Blast ISPR peaceforchange OfficialDGISPR PakArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں جنسی جرائم کرنے والا پاکستان میں سرکاری ملازم کیسے بنا؟ماہرین کا کہنا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث افراد کا ڈیٹابیس مرتب کر کے تمام اداروں کے لیے قابلِ رسائی بنایا جانا چاہیے تاکہ اس طرح کے جرائم کو روکا جا سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »