عدالت نے تیزاب گردی کے ملزم کو کڑی سزا سنادی

مزید پڑھیں

22/10/2021 5:06:00 PM

عدالت نے تیزاب گردی کے ملزم کو کڑی سزا سنادی ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

22 اکتوبر 2021پنجاب کے شہر فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تیزاب گردی کیس کا فیصلہ سنادیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے تیزاب گردی کے ملزم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ذرائع کے مطابق اسپیشل جج شہزاد حسین نے ملزم کے نابلغ بیٹے کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولرکی6 بالز پر 6 وکٹیں - ایکسپریس اردو (ن) لیگ نے کراچی گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا - ایکسپریس اردو بلاول بھٹو کا 7 براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا عزم - ایکسپریس اردو

یاد رہے کہ فیصل آباد کے علاقے مکو آنہ میں ملزم رمضان نے احمد علی نامی شہری پر تیزاب پھینکا تھا جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گیا تھا۔واضح رہے کہ رواں ماہ 5 اکتوبر کے روز لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں سابق شوہر پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ملزمہ صدف کی تین سال قبل ساجد خان سے شادی ہوئی تھی۔ملزمہ نے دوران تفتیش بتایا تھا کہ طلاق کے بعد شوہر نے دوبارہ شادی کرنے کا کہا تھا لیکن دوسری خاتون سے شادی کی خبر ملنے پر غصے میں آکر سابق شوہر ساجد پر تیزاب پھینکا۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din - #SAMAATV - 26 Nov 2021

#SamaaNews #PakistanNewsLive #NewsToday➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Stay up-to-date ...

Isko bhi tezaab phaink ker jalaya jai. Werna insaaf nai hoga

عدالت نے کتوں کا گوشت فروخت کرنیوالے تاجرکو عبرتناک سزاسنا دیانڈونیشیا میں پہلی مرتبہ اس طرح کے کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ PTC spot laid

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیامتاثرہ لڑکی نے کہا کہ عدالتی بیان میں ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کی تصدیق کی ہے، مقامی پولیس، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او،تفتیشی افسر سے مطمئن نہیں ہوں ۔ extreme sorrow

واٹس ایپ چیٹ سے انکشاف ہوا کہ آریان مستقل منشیات استعمال کرتے رہے ہیں، عدالتممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ آریان کی واٹس ایپ چٹ سے بظاہر یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ مستقل طور پر غیر قانونی منشیات کے استعمال کے حوالے سے متحرک تھے۔ We don't give an Eff...

کنٹونمنٹ بورڈاٹک الیکشن: ریٹرننگ افسرکیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروعلاہور ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں عدالتی حکم کے باوجود ووٹوں کی گنتی نا روکنے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV ArshadAliUmar توہین عدالت ہو تو کاروئی ہوتی ہے اور توہین رسالت پر خاموشی واہ واہ تیرا انصاف ArshadAliUmar 🇵🇰Pak Justice System International Ranking = 130/139 x 100 =93% Failed Justice ⚖️👎 Only 7% Success Horrible👎

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتچینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتاور یہاں پاکستان میں بھی ہوتے اور غیر قانونی گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور شہادتیں اس کی مثال ہے